
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملے کے بعد گرفتار ہونے والے شخص کو ابھی تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا نہ اس کا ریمانڈ لیا گیا۔
کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر سپریم کورٹ کے حکم پر درج کی گئی، عمران خان کا میڈیکل ایف آئی آر سے پہلے ان کی اپنی مرضی کے اسپتال سے ہوا۔
شک ہے معظم گوندل کو عمران خان کے گارڈ کی گولی لگی، عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہمیں شک ہے کہ معظم گوندل کو عمران خان کے گارڈ کی گولی لگی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس کیس میں جے آئی ٹی چار بار تبدیل ہوچکی کیوں کہ وہ اداروں کو بدنام کرنا چاہتے ہیں۔
عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ عمران نیازی اور پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو اس واقعے کی آڑ میں سیاست کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
ارشد شریف قتل کیس، وقار احمد اور خرم احمد کی زندگی کو بھی خطرات لاحق
قانونی ٹیم نے کہا کہ بعض میڈیا کی جھوٹ اور سازشی تھیوریوں پر مشتمل کوریج قابل مذمت ہے، دونوں بھائی وقار اور خرم سرکاری رپورٹ کے اجرا کے بعد بات کریں گے۔
-
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ٹک ٹاکرز کو لوٹنے کی کوشش ناکام
ایک ملزم نے اسلحے سے فائر کرنے کی بھی کوشش کی لیکن ناکام ہونے پر دونوں ملزمان فرار ہوگئے۔
-
ارشد شریف کی تصاویر لیک ہونے کے معاملے پر کمیٹی تشکیل
نوٹیفکیشن کے مطابق ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کرنے والی میڈیکل ٹیم اور اس کے کیمرہ مین کو بھی طلب کرلیا گیا۔
-
کراچی: کورنگی میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
پولیس نے بتایا کہ فائرنگ موٹرسائیکل سوار دو افراد نے کی، ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی لگتا ہے۔
-
وزیراعظم شہباز شریف اتوار کی شام لندن سے وطن روانہ ہوں گے
شہباز شریف جمعے کی شام طبیعت کی خرابی کے باعث وطن روانہ نہیں ہوسکے تھے۔
-
عمران خان نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا، امریکی اخبار
مضمون نگار نے لکھا کہ اب امریکا اور اتحادی ایٹمی ہتھیاروں سے لیس پاکستان میں عدم استحکام کیلئے تیار رہیں۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی چیئرمین نیب کی تعیناتی نہیں، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان جسے کہتے تھے چپڑاسی بھی نہ رکھیں اسے کس میرٹ پر وزیر داخلہ لگایا۔
-
بدھا کے مجسمے کو پتھر مارنے کے الزام میں نوجوان گرفتار
سوات میں بدھا کے مجسمے کو پتھر مارنے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان کے داخلی معاملات کے باعث ملتوی نہیں ہوا، طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان کے داخلی معاملات کے باعث ملتوی نہیں ہوا ہے۔
-
20 غریب ترین اضلاع کیلئے ترقیاتی منصوبے کا آغاز
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے 11، سندھ کے 5، خیبر پختونخوا سے 3 اور پنجاب سے1 ضلع شامل کیا گیا ہے۔
-
عمران خان پر حملے کے بعد پہلی ترجیح ان کی سیکیورٹی ہے، شبلی فراز
شبلی فراز نے کہا کہ خود فیصلے کرنے کیلئے خود مختار حکومت کی ضرورت ہے، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے فوری نئے انتخابات کا اعلان کیا جائے۔
-
نیازی کو سپورٹ کرنے والے کل بھی گناہ گار تھے، آج بھی ہیں، ایمل ولی خان
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امریکا کا سب سے بڑا مہرہ عمران خان ہے، امریکا کی ہمیشہ خواہش تھی کہ یہ خطہ عدم استحکام کی جانب جائے۔
-
پاکستان میں استحکام تقرریوں سے نہیں الیکشن سے آئے گا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں تقرریوں سے نہیں استحکام الیکشن سے آئے گا۔
-
اعظم سواتی صرف سپریم کورٹ سے اپنے کیس پر انصاف چاہتے ہیں، شہزاد وسیم
سینیٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحادی جماعتوں نے اسپیشل کمیٹی کو مسترد کیا ہے، اپوزیشن سینیٹ کی اسپیشل کمیٹی کی کسی کارروائی کا حصہ نہیں بنے گی۔
-
آرمی چیف کا لاہور گیریژن کا دورہ، الوداعی خطاب میں فوجی دستوں کو سراہا
سپہ سالار نے لاہور کور اور پاکستان رینجرز پنجاب کے افسران اور جوانوں سے بات چیت کی، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں۔
-
مذاکرات سے انتخابات کا راستہ نکالنے کی کوشش کی، صدر علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان پرانے دوست اور لیڈر ہیں لیکن کام اُن کے مشورے سے نہیں کرتا۔