Categories
Breaking news

عمران نیازی کے ڈوپ ٹیسٹ کی ضرورت ہے، رانا ثناء

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کی ضرورت ہے۔

رانا ثناء نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئی اسے اسپتال لےجائے، سرکاری خرچ پر علاج کرانے کو تیار ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ معیشت تباہ کرکے’’میر جعفر نیازی‘‘ نے پاکستان کےخلاف سازش کی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت بدلتے ہی ’’امپورٹڈ وزیر اینڈ مشیر‘‘ واپس ایکسپورٹ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.