پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران خان کے عوامی جلسوں سے خطاب کی خبر پر ردعمل میں کہا ہے کہ عمران مافیا جلسوں کی نہیں جیل جانے کی تیاری کریں۔
اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام میں جانے کی جرات کرکے دکھائیں، عوام انتظار میں ہے۔
ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ یہ عوام میں جانے کی جرات کریں گے تو ایک کروڑ نوکری اور 50 لاکھ گھر کے ہار بناکر قوم ان کا انتظار کر رہی ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران مافیا کے عوام میں جانے کا نہیں بلکہ عوام کی جان چھوڑنے کا وقت آگیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
ڈاکٹر ادیب رضوی جیسے عظیم انسان سندھ پر اللّٰہ کا احسان ہے، آصف زرداری
سابق صدر آصف زرداری نے گمبٹ انسیٹیوٹ میں جگر کی کامیاب پیوند کاری پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
پی آئی اے کی اسلام آباد سے ملائیشیا جانے والی پرواز مسافروں کا سامان چھوڑ گئی
پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) کے باکمال لوگ ،لاجواب سروس کے دعویٰ کی نفی کرتا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا۔
-
اعلیٰ عدلیہ، ججز دھمکی معاملہ، عالیہ حمزہ کی رانا ثنا کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اعلیٰ عدلیہ اور ججز کو دھمکیوں کے معاملے پر پی ٹی آئی خاتون رہنما عالیہ حمزہ کی ن لیگ کے رانا ثنا اللہ کے خلاف دائر درخواست کل سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔
-
ن لیگ کی سی ای سی کا نواز شریف پر مکمل اظہار اعتماد
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے سابق وزیراعظم اور پارٹی قائد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
-
پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیے بغیر ریاست نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات اور سیزفائر کیا، رضا ربانی
رضا ربانی نے کہا کہ وزیر داخلہ اور خارجہ کو آج ایوان میں موجود ہونا چاہیے تھا، ہم ریاست کو سیکیورٹی سے متعلق ازخود فیصلے کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
-
جامعہ پشاور میں طالب علم کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر اقبال داوڑ نے جیو نیوز کو بتایا کہ پشاور یونیورسٹی میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی رکنیت سازی مہم جاری تھی۔
-
سندھ میں کورونا کے 804 نئے کیسز، ایک مریض کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 12936نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 804 نئے کیسز سامنے آئے۔ سندھ میں مجموعی طور پر کوویڈ کے 7677950 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ جبکہ صوبے میں ابتک 550225 کیسز ہوچکے ہیں۔
-
لاہور: 7 سالہ بچہ اسکول سے واپسی کے دوران اغواء
پولیس کے مطابق شیرا کوٹ کے رہائشی افضل کا 7 سالہ بیٹا فیضان اسکول سے واپسی پر دوکان چیز لینے گیا تو نا معلوم افراد نے اسے اغواء کرلیا۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان سے اسمبلی میں حکومت کو جعلی نمائندگی دی گئی، فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مہنگائی نے عام آدمی کے سارے خواب چکنا چور کردیئے ہیں، غریب آدمی اپنے بچوں کے لیے دوا بھی نہیں خرید سکتا۔
-
بچے کو ماں کی تحویل میں دینے سے متعلق گارڈین ترمیمی بل سینیٹ میں منظور
فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ یہ قانون انگریز نے بنایا تھا، ترمیم کےتحت ماں کو بچے کی کسٹڈی کا حق دے رہے ہیں، بچی 16سال تک اور بچہ 7سال تک ماں کے پاس رہے گا۔
-
پہلے ہی کہا تھا احتساب ہوگا تو سارے چور اکٹھے ہوجائیں گے، عمران خان
وزیراعظم نے کہا کہ شہباز شریف کو مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں 4 ارب روپے کے ڈپازٹ کا یاد کروائیں، شہباز شریف سے جواب لیں کہ یہ پیسے کہاں سے آئے؟
-
پشاور: اوگرا حکام کے سامنے گیس سے متعلق عوام کی شکایات
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) حکام نے پشاور میں گیس سے تعلق عوامی شکایات پر سماعت کی۔
-
وزیر داخلہ شیخ رشید سے سعودی ہم منصب کی ملاقات، روابط مضبوط کرنے پر زور
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
-
دعا منگی کیس: مرکزی ملزم کے فرار پر مزید 2 پولیس اہلکار گرفتار
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ یہ پولیس اہل کار مبینہ طور پر زوہیب قریشی کے ساتھ رابطہ میں تھے، گرفتار ٹیکسی ڈرائیور بھی ملزم زوہیب سے رابطےمیں تھا۔
-
میرپور خاص: مغوری خواتین بازیاب، 2 ملزمان گرفتار
پولیس کے مطابق تھانے منتقلی کے دوران ملزمان اور خواتین کے رشتہ دار میں ہاتھا پائی بھی ہوئی، مبینہ طور پر رشتے کے تنازعہ پر گزشتہ رات گاؤں سولہ میل موری میں خواتین کے اغواء کا واقعہ پیش آیا تھا۔
-
ہم نے اپنی غلطیوں پر کافی حد تک قابو پالیا ہے، عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی غلطیوں پر کافی حد تک قابو پالیا ہے۔