Categories
Breaking news

عمران مافیاز سے بھتا لے کر عوام کو لوٹنے کی اجازت دیتے ہیں، احسن اقبال

Advertisement

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان مافیاز سے بھتہ لے کر عوام کو لوٹنے کی اجازت دیتے ہیں۔

مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ لوگ جعلی مینڈیٹ لے کر آگئے مگر کوئی بھی دلوں کو نہیں چرا سکتا۔

یہ بھی پڑھیے

رہنما ن لیگ نے کہا کہ فیصل آباد میں یہ اناڑی کہہ رہا تھا کہ اسے مانچسٹر بناؤں گا مگر تم نے تو ملک کو ڈبو کر رکھ دیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *