Categories
Breaking news

عمران ’قانون کی نظرمیں سب برابر‘ کا ایجنڈا لے کر آگے بڑھ رہے ہیں، شبلی

سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ‏بلا تفریق انصاف کی فراہمی اور قانون کی حکمرانی سے ہی کسی بھی ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی منسلک ہوتی ہے، عمران ’قانون کی نظرمیں سب برابر‘ کا ایجنڈا لے کر آگے بڑھ رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ عمران خان کی 22 سالہ سیاسی جدوجہد کا بنیادی محور یہی اصول ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ ثابت قدمی اور پختہ عزم کے ساتھ ’قانون کی نظر میں سب برابر‘ کے ایجنڈے کو آگے لے کر بڑھ رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *