
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے ٹیلی فون پر براہ راست بات کرنا چاہ رہی ہوں مگر میرا رابطہ نہیں ہورہا۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم اورنگزیب نے سینیٹر فیصل جاوید سے مدد کرنے کی درخواست بھی کی ہے۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران صاحب سے بات کرنا چاہتی ہوں، نمبر نہیں مل رہا، فیصل ہیلپ کریں۔
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عوام سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے نوجوانوں سے احتجاج کی اپیل کردی۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ باہر نکلیں اور حکومت مخالف سازش کے خلاف احتجاج کریں، ساتھ میں وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کو شکست دینے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔
گفتگو کے آغاز سے قبل وزیراعظم عمران خان نے کہا یہ قوم کے مستقبل کی جنگ ہے، نوجوانوں کو ملک کے مستقبل کے لیے کھڑے ہونا ہوگا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
مبینہ دھمکی آمیز خط سے متعلق امریکا کا انکار سراسر جھوٹ ہے، شیریں مزاری
شیریں مزاری نے دعویٰ کیا کہ سرکاری کمیونی کیشن کے ذریعے پاکستان کو دھمکی دی گئی، کہا گیا کہ عمران خان کو اتارو گے تو معاف کردیں گے۔
-
ایف آئی اے نے شہباز شریف کےگھرعدالتی نوٹس کی وصولی کروالی
ذرائع کا کہنا ہے کہ نوٹس ڈی جی ایف آئی اے ثناءاللّٰہ عباسی کی منظوری سے وصول کروایا گیا۔
-
وزیراعظم اپوزیشن کو شکست دینے کیلئے پُرعزم، نوجوانوں کو احتجاج کی کال
یہ قوم کے مستقبل کی جنگ ہے، نوجوانوں کو ملک کے مستقبل کیلئے کھڑے ہونا ہوگا، وزیراعظم کی عوام سے ٹیلیفونک گفتگو
-
ریحام خان نے نواز شریف کی تعریف کردی
ریحام خان نے کہا کہ جس طرح انہوں نے پارٹی کے بہترین مستقبل کے لیے کام کیا وہ متاثر کن ہے۔
-
پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں آمد، دروازے بند کردیے گئے
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی منحرف اراکین کی آمد کے بعد اپوزیشن لیڈر کے چیمبر کے دروازے بند کردیے گئے۔
-
آرمی چیف نے وہی بات کی جو وزیراعظم اور روسی صدر کی ملاقات کے اعلامیے میں ہے، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت اور فوج کو علیحدہ دکھانے کی سازش ناکام ہوگی۔
-
پنجاب میں وزیراعلیٰ کے لیے جوڑ توڑ عروج پر، نمبر گیم بھی سامنے آگیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ترین گروپ کے16، علیم خان کے 4 اور 2 آزاد ارکان ہیں ، متحدہ اپوزیشن کے مجموعی ووٹ 189 ہوگئے ہیں۔
-
حکومت گرانے کی عالمی شازش کی تحقیقات، کمیشن بنانے کی درخواست واپس
رجسٹرار آفس کے مطابق آرٹیکل 69کے تحت پارلیمانی کارروائی کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا، درخواست میں مفروضوں پر مبنی متضاد استدعا کی گئی ہیں۔
-
وزارت اعلیٰ: پرویز الہٰی، حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی سیکریٹری اسمبلی کو موصول
سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب بذریعہ ڈویژن ہوگا۔
-
تحریکِ عدم اعتماد، وزیرِ اعظم عمران خان کی حکمتِ عملی تبدیل
تحریکِ عدم اعتماد کی ووٹنگ کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنی حکمتِ عملی تبدیل کر لی۔
-
صدر پاکستان بھی آئینی فرض نہیں نبھا رہے، مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی بھی آئینی فرض نہیں نبھا رہے
-
تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے بہت بڑا سرپرائز دوں گا، حمزہ شہباز
حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے بہت بڑا سرپرائز دوں گا۔
-
تحریکِ عدم اعتماد کو مزید ٹالا نہیں جا سکتا: اٹارنی جنرل نے وزیرِ اعظم کو بتا دیا
اٹارنی جنرل نے وزیرِ اعظم کو کوئی بھی غیر آئینی اور غیرقانونی اقدام نہ کرنے کا مشورہ دیا
-
سعید غنی نے بزدار کے تحریری استعفیٰ میں غلطی نکال دی
سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے تحریری استعفیٰ میں غلطی کی نشاندہی کردی۔
-
عدم اعتماد پر ووٹنگ: کسی کارکن کو ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی
وزیر اعظم عمران خان خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ڈی چوک میں کارکنوں کی آمد کے معاملے پر سیکیورٹی انتظامات کیلئے وفاقی پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے سرجوڑ لیے
-
جہانگیر ترین گروپ کا حمایت کا باضابطہ اعلان، حمزہ شہباز کا پلڑہ بھاری
جہانگیر ترین گروپ نے اپوزیشن کے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز کی باضابطہ حمایت کر دی جس کے بعد حمزہ شہباز کا کا پلڑہ بھاری ہو گیا ہے۔