Categories
Breaking news

عمران صاحب آپ نے عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھنسایا ہے، مریم اورنگزیب

عمران صاحب آپ نے عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھنسایا ہے،مریم اورنگزیب

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب نے عوام کو معاشی تباہی اور مہنگائی کی دلدل میں دھنسایا ہے۔

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے تاریخی 15ہزار ارب کے قرض اور کرپشن کی دلدل میں عوام کو دھنسایا۔

ڈہرکی ٹرین حادثہ، وزیراعظم کی ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی ہدایت

وزیر اعظم عمران خان نے گھوٹکی میں خوفناک ٹرین حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی ہدایت کردی۔

‎ انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی حکومت ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل سے عالمی تصدیق شدہ کرپٹ ترین حکومت ہے۔ آٹے، چینی، دوائی، ایل این جی، رنگ روڈ، مالم جبہ سے اپنی اور مافیا کی جیبیں بھریں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ڈیزل سے مہنگی بجلی بنا کر کارٹلز اور مافیا کی جیب بھریں، کورونا ریلیف پیکج میں 1200 ارب روپے کا ڈاکا،عوام ویکسین کے لیے ترستی رہی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *