Categories
Breaking news

عمران خان ہی نہیں، صدر علوی بھی جائیں گے، نیئر بخاری

عمران خان ہی نہیں، صدر علوی بھی جائیں گے، نیئر بخاری

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اکیلے ہی نہیں بلکہ صدر عارف علوی بھی جائیں گے۔

پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نیئر بخاری نے کہا کہ بزدار اکیلا نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ بھی اپنے عہدے سے فارغ ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ اور پنجاب کے گورنرز کو بھی عہدوں سے فارغ کیا جائے گا۔

دوسری جانب جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو عدم اعتماد کی ووٹنگ پر شکست کا سامنا ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.