Categories
Breaking news

عمران خان ہی آٹا، چینی بحران کے ذمہ دار ہیں، طلال چوہدری

عمران خان ہی آٹا، چینی بحران کے ذمہ دار ہیں، طلال چوہدری

مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری کاکہنا ہے کہ آٹا اور چینی بحران کا ایک ہی ذمہ دار ہے، وہ عمران خان ہے ۔

طلال چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں چینی بحران پیدا ہی تب ہوا جب چینی کی برآمد کی اجازت دی گئی۔

Table of Contents

x
Advertisement

انہوں نے کہا کہ چینی کی برآمد کی اجازت کابینہ نے دی جس کی سربراہی وزیر اعظم عمران خان نے خود کی ہے۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیروں، مشیروں کو ہٹانا الگ بات ہے، پہلے خود وزیر اعظم عمران خان اقتدار سے الگ ہوں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.