Categories
Breaking news

عمران خان کے ہاتھوں کلبھوشن یادیو کو این آر او ؟ غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز دعویٰ

عمران خان کے ہاتھوں کلبھوشن یادیو کو این آر او ؟ غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورِ حکومت میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو این آر او دینے کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیلئے ریلیف کا آرڈیننس پی ٹی آئی حکومت نے آج قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔

غریدہ فاروقی کے مطابق "آئی سی جے ریویو اینڈ ری کنسڈریشن آرڈیننس 2020" کے نام سے قومی اسملبی میں پیش کیا گیا آرڈیننس کلبھوشن یادیو کیلئے این آر او ہے جو کہ عمران خان حکومت کے ہاتھوں دیا جا رہا ہے۔

گرمی سے ستائے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی، بارش کن کن علاقوں میں ہوگی؟ آپ بھی جانیں

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیلئے ریلیف کا آرڈیننس پی ٹی آئی حکومت نےآج قومی اسمبلی میں پیش کردیا!!! ICJ Review & Reconsideration Ordinance 2020. بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو این آر او۔۔۔ وہ بھی عمران خان حکومت کے ہاتھوں۔۔۔!!!؟

— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) June 10, 2021

بجلی ،گیس کے نرخ بڑھانے اور نئے ٹیکس لگانے کی آئی ایم ایف شرائط کو مسترد کردیا ہے: وزیر خزانہ

مزید :

Breaking Newsعلاقائیاسلام آباد

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *