
وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وزیر اعظم عمران خان کی دورانِ خطاب پانی مانگتے وائرل ہونے والی ویڈیو پر اپنا ردِعمل دیا ہے۔
ریحام خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس واقعے کے بارے میں اپنا ردِعمل دیتے ہوئے لکھا کہ’میں اس بحث میں نہیں پڑنا چاہتی کہ روزہ تھا یا بھول کر پانی مانگا‘۔
اُنہوں نے مزید لکھا کہ’کوئی انسان روزہ رکھے یا نہ رکھے یہ اس کا اور اللہ کا معاملہ ہے لیکن اگر کوئی شخص صرف اپنی سیاست کے لیے ریاست مدینہ کا نام استعمال کرے تو وہ قابل مذمت اور غلط بات ہے‘۔
Table of Contents
ویڈیو: عمران خان نے دوران خطاب ’روزے‘ میں پانی مانگ لیا
وزیراعظم عمران خان نے دورہ لاہور کے دوران گورنر ہاؤس میں تقریب سے خطاب کیا۔
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کو گزشتہ روز دورۂ لاہور کے دوران گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران اچانک کھانسی کا دورہ پڑ گیا۔
عمران خان دورانِ خطاب کھانسنے کے بعد اچانک پانی مانگ لیتے ہیں، وہاں کھڑے شخص کی جانب سے انہیں بتایا جاتا ہے کہ ’آپ کا روزہ ہے ۔‘
قومی خبریں سے مزید
-
متحدہ اپوزیشن کا اسپیکر پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ
متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عثمان بزدار کو عمران خان خود نکالنا چاہتا تھا، مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کو عمران خان خود نکالنا چاہتا تھا، پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں وزیراعلیٰ نہیں ہے
-
شہباز شریف کی سب کو یکجا ہونے کی دعوت
مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سب کو یکجا ہونے کی دعوت دی ہے
-
پنجاب اسمبلی پر تالے لگا دیئے گئے
پنجاب اسمبلی پر تالے لگا دیئے گئے ہیں اور اسمبلی کے مین گیٹ پر خاردار تاریں لگادی گئی ہیں۔
-
فرح گجر کو عمران خان نے باہر بھگایا ہے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ فرح گجر باہر گئی نہیں بلکہ انہیں عمران خان نے باہر بھگایا ہے
-
فرح خان سے متعلق سوال، فواد چوہدری کا براہِ راست جواب سے گریز
سپریم کورٹ کے باہر خاتون صحافی کے خاتونِ اوّل کی دوست فرح خان کے بیرونِ ملک جانے کے سوال پر سابق وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے براہِ راست جواب دینے سے گریز کیا۔
-
پی ٹی آئی نے ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
پنجاب اسمبلی پر تالے لگا دیئے گئے اور مین گیٹ پرخاردارتاریں لگادی گئیں۔
-
خاتون اول اور فرح خان پر الزامات، عثمان بزدار کا بیان سامنے آگیا
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی اور ان کی دوست فرح خان کے بارے میں بے بنیاد الزامات کو قطعی طور پر مسترد کرتا ہوں
-
فریال تالپور نااہلی کیس، سماعت 10 مئی تک ملتوی
الیکشن کمیشن میں پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کے خلاف اثاثے چھپانے سے متعلق نااہلی کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کردی گئی
-
’جب سیاست میں تہذیب تھی‘
طوفانِ بد تمیزی سے ستائی ہوئی پاکستانی عوام کو پرانا دور یاد آ گیا ہے جب سیاست بھی تمیز کے دائرے میں رہ کر کی جاتی تھی۔
-
کراچی: آج اور کل پارہ 40 ڈگری سے زیادہ ہونے کا امکان
سردار سرفراز کے مطابق شہر کا موسم آئندہ 2 روز کے دوران گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
-
پرویز الہٰی کا ڈپٹی اسپیکر پر ن لیگی ارکان کی معطلی کیلئے دباؤ ہے: طاہر سندھو
مسلم لیگ ن کے رکنِ پنجاب اسمبلی طاہر خلیل سندھو کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کا ڈپٹی اسپیکر پر ن لیگ کے 16 ارکانِ اسمبلی کو معطل کرنے کے لیے دباؤ ہے۔
-
پنجاب اسمبلی میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد
پنجاب اسمبلی میں اسپیکر پرویز الہٰی کی ہدایت پر میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔
-
عمران خان خط کے معاملے پر بھی یوٹرن لے لیں گے، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ خط کے معاملے پر بھی عمران خان جلد یو ٹرن لے لیں گے،یہ ’35 پنچر‘ کی طرح بعد میں کہے گے ان کا سیاسی بیان تھا
-
ایوان صدر کا الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کرانے کیلئے خط
ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کرانے سے متعلق خط لکھ دیا۔
-
ہم نہیں بھاگ رہے، آپ کی فرح اور اس کا شوہر بھاگے ہیں، دانیال عزیز
مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ یہ کہتے ہیں آپ الیکشن سے کیوں بھاگ رہے ہیں، ہم نہیں بھاگ رہے، بھاگ رہی ہے آپ کی فرح اور اس کا شوہر، آپ کا پرنسپل سیکرٹری بھاگ رہا ہے۔