Categories
Breaking news

عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹنے پر مریم اورنگزیب کا تبصرہ

عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹنے پر مریم اورنگزیب کا تبصرہ

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹنے کی بات پر تبصرہ کیا ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہو کون تم بھئی؟

واضح رہے کہ لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر ہم پیچھے بیٹھ کر دیکھ رہے ہیں یہ جو کرنا چاہتے ہیں کریں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف چاہتا ہے ایسے چیف کو تعینات کرے جو اس کے مفادات کا تحفظ کرے، کوئی بھی آرمی چیف عوام کے مفاد کے خلاف نہیں جاتا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *