پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے آج گورنر ہاؤس لاہور کے باہر جمع کارکنوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔
عمران خان نے خطاب میں بار بار "ایک آدمی" کو ملک کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا، مگر اس آدمی کا نام لینے سے گریز کرتے رہے۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ایک آدمی نے 8 ماہ پہلےحکومت ختم کر کے ملک پر ظلم کیا، ملک پر چوروں کا ٹولہ مسلط کیا، تحریک انصاف اور عمران خان کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ دھاندلی کے باوجود ہار نظر آنے پر انہیں مار کر راستے سے ہٹانے کافیصلہ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ مگر آج اداروں سے پوچھتا ہوں کہ کیا انہیں اس ملک کی فکر ہے یا نہیں؟ ملک جس معاشی دلدل میں پھنس چکا ہے اس سے نکلنے کا واحد راستہ الیکشن ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
بلاول بھٹو فٹبال چیمپئن شپ کا آرگنائزر لُٹ گیا، ایونٹ نہ ہوسکا
آرگنائزر نوشاد کا کہنا ہے کہ انہیں 75 لاکھ روپے محکمہ اسپورٹس نے ٹھٹھہ میں ایونٹ کے لیے دیے تھے۔
-
پونے 2 ارب خرچ کرنے کا عمران خان کا دعویٰ بلاول نے مسترد کر دیا
وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ تو اپنے فضائی سفر اور ہوٹل میں قیام کا خرچ تک اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں۔
-
بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنالیا
بلاول بھٹو نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل تصویر تبدیل کی جس میں ان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی تفصیلات درج تھیں۔
-
پنجاب اسمبلی کل ٹوٹ رہی ہے نہ وزيراعلیٰ ڈی نوٹیفائی ہوں گے
گورنر ہاؤس میں پی ڈی ایم اتحاد کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن تیار ہوگيا ہے، لیکن اب تک جاری نہیں ہوا ہے۔
-
موسم سے متاثرہ فلائٹس کے مسافروں کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا اعلان
ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق ایئرپورٹ مینجر ٹاسک فورس کے سربراہ ہوں گے۔
-
بنوں سی ٹی ڈی کمپلکس میں کارروائی کے دوران زخمی سپاہی شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سپاہی حلیم خان آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوا تھا۔
-
چوہدری شجاعت اور آصف زرداری کی ملاقات
ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کے ہمراہ چوہدری سالک حسین اور شافع حسین بھی موجود ہیں۔
-
پی اے سی میں ڈی جی رینجرز، آئی جی ایف سی نارتھ کی عدم شرکت
پی اے سی نے ڈی جی رینجرز کی غیرحاضری کے باعث رینجرز سے متعلقہ آڈٹ اعتراضات سننے سے انکار کر دیا۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی، جماعت اسلامی کے سینیٹر کی تنقید
سینیٹر مشتاق نے مفتیٔ اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی کا امارت اسلامیہ افغانستان کے امیر ملا ہیبت اللّٰہ کو لکھا خط بھی شیئر کیا۔
-
جنرل باجوہ کے مبینہ ٹیکس ڈیٹا لیک کا معاملہ، تین ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
عدالت نے ملزمان شہزاد نیاز، ارشد علی اور عدیل اشرف کو دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
-
عمران خان ہمارے لیڈر ہیں، ان کی آواز پر لبیک کہیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب
چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کا اتحاد مضبوط ہے۔
-
عمران خان احتساب سے بچنے کیلئے ڈرامے کر رہا ہے، ترجمان پیپلز پارٹی
عمران خان گھبراہٹ کے شکار ہیں، ان کا سیاسی مستقبل تاریک ہوچکا، فیصل کریم کنڈی
-
تحریک انصاف قومی اسمبلی میں آکر کردار ادا کرے، راجہ پرویز اشرف
اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ میرے پاس تحریک انصاف کے کئی ارکان آئے تھے کہ استعفے منظور نہ کریں، استعفوں کی منظوری کیلئے ممبر کا اپنا فیصلہ ہونا ضروری ہے۔
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر پنجاب کے خط کا جواب دے دیا
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ میری 20 دسمبر کی رولنگ مکمل آئینی و قانونی ہے، اس کے جواب میں 21 دسمبر کے خط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
-
پنجاب: کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کیلئے نئی پالیسی بنانے کا فیصلہ
پنجاب کابینہ نے کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کیلئے نئی پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں منعقدہ پنجاب کابینہ کے اجلاس نے 2 ارب روپے کا اسپورٹس انڈوومنٹ فنڈ کے قیام کی منظوری دے دی۔
-
جلد الیکشن نہیں کروائے تو ملک سب کے ہاتھ سے نکل جائے گا، عمران خان
احتجاجی مظاہرے سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کریں گے۔