
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملک بھر میں مقیم مسیحی برداری کو اُن کے مذہبی تہوار ایسٹر کی مبارکباد دی گئی ہے۔
اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا۔
عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کی۔
واضح رہے کہ مسحی برادری آج ایسٹر کا تہوار اپنے مذہبی عقیدے کے مطابق منا رہی ہے، اس موقع پر چرچز میں دعائیہ تقریبات منعقد ہوں گی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
وزیراعظم عمران خان کی ٹیلیفون پر عوام سے براہ راست بات چیت
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کی براہ راست کال موصول کرنے کا آغاز ہوگیا ہے، وہ عوام کے ساتھ ٹیلی فون پر براہِ راست بات چیت کر رہے ہیں، رابطے کیلئے نمبر 0519224900 دیا گیا ہے۔
-
پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آکسیجن کی کمی، 7 مریضوں کی حالت خراب
خیبر پختون خوا نرسز الائنس نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں گزشتہ رات آکسیجن کی کمی ہو گئی، آکسیجن کی کمی سے 7 مریضوں کی حالت بگڑ گئی۔
-
گزشتہ روز تشویشناک حالت کے کورونا مریضوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا: اسد عمر
پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے، وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کہتے ہیں کہ گزشتہ روز کورونا وائرس کے تشویش ناک حالت والے مریضوں کی تعداد 3 ہزار 568 رہی جو کہ کورونا کی وباء شروع ہونے کے بعد سے اب تک کا ریکارڈ اضافہ ہے۔
-
ذوالفقارعلی بھٹو کی 42 ویں برسی، نوڈیرو ہاؤس میں مختصر تقریب کا انعقاد
پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹو کی 42 ویں برسی کے موقع پر نوڈیرو ہاؤس کے ہیلی پیڈ پر مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
سکھر: مال گاڑی پٹری سے اتر گئی
-
کراچی: سب میرین چورنگی انڈر پاس میں پانی بھر گیا
کراچی کے علاقے کلفٹن میں سب میرین چورنگی انڈر پاس سے گزرنے والی میٹھے پانی کی لائن پھٹ جانے کی وجہ سے انڈر پاس زیرِ آب آگیا ہے۔
-
مسیحی برادری کی خوشی میں برابرکےشریک ہیں،عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا مسیحی برادری کے تہوار ایسٹر کے موقع پر کہنا ہے کہ مسیحی برادری کی خوشی میں برابر کے شریک ہیں۔
-
ساہیوال: پولیس کارروائی میں 2 ڈکیت گرفتار
ساہیوال کے علاقہ فتح شیر میں پولیس نے کارروائی کر کے ڈکیت گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کر لیا۔
-
ملک میں کورونا وائرس کے 60 ہزار 72 مریض زیرِ علاج
ملک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے کُل 60 ہزار 72 مریض زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 3 ہزار 568 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ 6 لاکھ 13 ہزار 58 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔
-
گوجرانوالہ: فیکٹری میں لگی آگ پر 12 گھنٹے بعد قابو
گوجرانوالہ میں اسمال انڈسٹریل اسٹیٹ نمبر دو میں پلاسٹک کی فیکٹری میں لگی آگ پر 12 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔
-
کراچی: آج سے درجۂ حرارت میں کمی
کراچی کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہنے کا رہنے کا امکان ہے، تاہم آج سے درجۂ حرارت میں کمی بھی ہو گی۔
-
کراچی: گارڈن میں کتے کا بچے پر حملہ
کراچی کے گارڈن تھانے کی حدود میں 9 سالہ بچے کو کتے نے کاٹ لیا، بچے کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
-
کراچی، جناح ٹرمینل سے متصل زمین پر لینڈ مافیا کیخلاف کارروائی
سول ایوی ایشن کی اے ایس ایف اور رینجرز کی مدد سے رات گئے کارروائی کرکے سی اے اے کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات گرادی گئی۔
-
وزیراعظم نے کوٹہ سسٹم کو غیرمعینہ مدت تک توسیع دی، آفاق احمد
کراچی میں سیمینار سےخطاب میں آفاق احمد کا کہنا تھا کہ کوٹہ سسٹم میں توسیع پرا یم کیوایم ارکان کو استعفا دینا چاہیے تھا۔
-
ذوالفقار علی بھٹو کی 42 ویں برسی
تقریب سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے، آصف زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر پیغام میں کہا ہے کہ بھٹو شہید نے قوم کو فخر سے سر اٹھاکر جینے کا ڈھنگ سکھایا
-
مظفرگڑھ، ذہنی معذور خاتون نے گلی میں جڑوں بچوں کو جنم دے دیا
ذہنی معذوری کے باعث خاتون کو شوہر چھوڑ کر دوسرے شہر منتقل ہوگیا تھا۔