Categories
Breaking news

عمران خان کی رہائش گاہ پر کرسمس سے متعلق تقریب

عمران خان کی رہائش گاہ پر کرسمس سے متعلق تقریب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ پر کرسمس سے متعلق تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

عمران خان نے کہا کہ مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد پیش کرتا ہوں، مسیحی برادری کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ مسیحی برادری کا پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم حصہ ہے۔

عمران خان نے کہا کہ قائد اعظم نے ملک میں اقلیتوں کیلئے برابر حقوق کی بات کی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *