Categories
Breaking news

عمران خان کی باتوں سے حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، شوکت یوسفزئی

عمران خان کی باتوں سے حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کی باتوں سے حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران شوکت یوسفزئی نے کہا کہ 27 کلومیٹر کی حکومت کو حق نہیں پہنچتا کہ پورے ملک کو یرغمال بنائے۔

صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی تو بہت اچھا ہوگا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے اعلان کے مطابق صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی تو یہ بہت اچھا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اسمبلیوں کی تحلیل سےکوئی خوف نہیں، ہمیں پتا ہے کہ ہم عوام کے ووٹوں سے واپس آجائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت الیکشن سے کیوں گبھرا رہی ہے؟ ڈرنا کس بات کا ہے؟ 14 جماعتیں اکٹھی ہوگئی ہیں۔

شوکت یوسفزئی نے یہ بھی کہا کہ آج معیشت ڈوب رہی ہے، ڈیفالٹ کی طرف جا رہے ہیں، ذمے دار کون ہے؟

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *