Categories
Breaking news

عمران خان کی آٹے کے معیار سے متعلق آگاہی مہم چلانے کی ہدایت

Advertisement
عمران خان کی پنجاب حکومت کو آٹے کے معیار سے متعلق آگاہی مہم چلا نے کی ہدایت

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو آٹے کے معیار سے متعلق آگاہی مہم چلانے کی ہدایت دے دی۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فلور ملز کا آٹا کم غذائیت والا ہوتا ہے کیونکہ فلورملز کے آٹے سے غذائیت کی چیزیں نکال لی جاتی ہیں۔

Table of Contents

x
Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے حکومت پنجاب کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت عوام میں آگاہی مہم چلائے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ فلور ملز مرحلہ وار آٹے سے سوجی اور میدہ کم مقدار میں نکالیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *