Categories
Breaking news

عمران خان کی ارکان اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

عمران خان کی ارکان اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ارکان اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق اراکین اسمبلی سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ پرویز الہٰی دباؤ لے لیتے ہیں، وہ ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔

مجھے عام انتخابات جلد ہوتے نظر نہیں آ رہے: چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مجھے عام انتخابات جلد ہوتے نظر نہیں آ رہے، پرویز الہٰی اگر فیصلہ کرتے ہیں تو چار پانچ ماہ نکال سکتے ہیں۔

عمران خان نے ارکان اسمبلی کو بتایا کہ مونس الہٰی نے ہمارا ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے مزید کہا کہ ہم جب بھی کہیں پرویز الہٰی سمری بھجوا دیں گے، جمعہ کو دما دم مست قلندر ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *