Categories
Breaking news

عمران خان کو کسی کی تعیناتی پر اعتراض نہیں، شیخ رشید

فائل فوٹو—شیخ رشید
فائل فوٹو—شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کسی کی تعیناتی پر اعتراض نہیں، نیا آرمی چیف ملک کو الیکشن کی طرف لے کر جائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوٹئر پر جاعی کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہاکہ نوازشریف کیئرٹیکرکا دورانیہ بڑھوانا چاہتا ہے اور من پسند تعیناتی بھی چاہتا ہے، ایک ٹکٹ میں 2 مزے نہیں مل سکتے۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کا سیاسی جنازہ نکل چکا ہے، ملک کا وزیر خارجہ بلاول بھٹو ملک کے صدر عارف علوی کو دھمکیاں دے رہا ہے، مانگے تانگے کی حکومت کا یہی نتیجہ ہوتا ہے۔

بلاول کی پریس کانفرنس پر صدر مملکت اور ترجمان کا تبصرے سے گریز

اسلام آباد وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی پریس…

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئندہ 5 روز سیاست میں فیصلہ کن ہیں، سیاسی چیخیں بلاول کی پریس کانفرس میں واضح ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *