Categories
Breaking news

عمران خان کو ان کی جدوجہد کا صلہ ملا اور وزیراعظم بنے، علی زیدی

Advertisement
عمران خان کو ان کی جدوجہد کا صلہ ملا اور وزیراعظم بنے، علی زیدی

وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کہتے ہیں کہ عمران خان اس سے قبل چار الیکشن ہارے ہیں، اس کے باوجود اُنہوں نے جدوجہد جاری رکھی،اُنہیں اُن کی جدوجہد کا صلہ ملا اور وہ وزیراعظم بنے۔

علی زیدی نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فسٹولا بیماری کا علم نہیں تھا، صاحب حیثیت لوگوں کو بھی ان بیماریوں کا علم نہیں۔

Table of Contents

x
Advertisement

اُنہوں نے کہا کہ مڈوائف کو ہمارے مذہب میں بھی بہت حیثیت حاصل ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے معاشرے نے مڈوائف کو وہ مقام نہیں دیا۔

‏آج مینارِ پاکستان پر NRO ڈھونڈا جائے گا، فیصل جاوید خان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان کہتے ہیں کہ ‏آج مینار پاکستان پر این آر او ڈھونڈا جائے گا۔

علی زیدی نے کہا کہ دعا ہے کہ یہ بیماری ہمارے ملک سے ختم ہوجائے، پاکستان میں لوگ ٹیکس کم اور عطیات زیادہ دیتے ہیں۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ ایدھی صاحب نہ ہوتے تو مریض اسپتال کیسے پہنچتے۔

علی زیدی نے یہ بھی کہا کہ حکومت کا کام معاشرے کے نچلے طبقے کو سہولت فراہم کرنا ہے لیکن بدقسمتی سے سابقہ حکومتوں نے اپنا کام نہیں کیا۔

اپوزیشن مودی کے بیانیے پر چل رہی ہے، شہریار آفریدی

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کہتے ہیں کہ اپوزیشن مودی کے بیانیے پر چل رہی ہے۔

وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ ہمیں نا امید نہیں ہونا چاہیے کیونکہ جو اللّہ سے قریب ہوتا ہے اسے آزمائشوں کا سامنا ہوتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *