
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچے گا تو لگ پتہ جائے گا، عمران خان کنٹینر سنبھال کر رکھیں کیا معلوم اسے سب جیل قرار دیا جائے۔
فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ فواد چوہدری چمچہ بن کر صفر کارکردگی کے مستحق ٹھہرے۔
سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ فواد چوہدری معافیاں مانگنے اور لوٹا بننے کی مہارت رکھتے ہیں۔
پلوشہ خان نے مزید کہا کہ اب ہر کسی کو اپنے کیے کا حساب دینا ہوگا، عمران خان کے الوداعی دورے شروع ہو چکے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
اسد عمر نے اپوزیشن کو سیاسی بیروزگار کہہ دیا
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے اپوزیشن جماعتوں کو سیاسی بیروزگار کہہ دیا۔
-
شہباز شریف، چوہدری برادران ملاقات پر حسان خاور کا تبصرہ
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے معاون خصوصی حسان خاور نے شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات پر تبصرہ کیا ہے۔
-
کیا طالبان کے علاوہ دیگر کوئی متبادل اس وقت موجود ہے؟ وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارے ہاں پہلے ہی 30لاکھ افغان پناہ گزین موجود ہیں، طالبان کی حکومت تسلیم نہ کرنے ،بینکاری نظام منجمد ہونے سے افغان عوام شدید متاثر ہو رہے ہیں۔
-
اپوزیشن عدم اعتماد کی خواہش پوری کرلے، راجا بشارت
وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں تحریک عدم اعتماد لانے کی خواہش پوری کرلیں۔
-
عمران خان کو شاہ محمود کا اعتماد تک حاصل نہیں، امیر مقام
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان کوپارٹی کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اعتماد حاصل نہیں۔
-
اتنا قرض لینے کے باوجود ملکی خزانہ خالی کیوں؟ حافظ حمد اللہ کا سوال
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے استفسار کیا ہے کہ اتنےقرض لینے کے باوجود ملکی خزانہ خالی کیوں ہے؟
-
میاں چنوں کا المیہ، نہ پہلا ہے نہ آخری، پرویز رشید
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے میاں چنوں واقعے پر تبصرہ کیا ہے۔
-
خانیوال: تشدد سے شہری قتل کیس، 15 ملزمان شناخت کے بعد گرفتار
پنجاب پولیس نے خانیوال میں شہری پر تشدد کرکے ہلاک کرنے کے کیس میں 15 ملزمان کو شناخت کرکے گرفتار کرلیا ۔
-
نو کوٹ: زیادتی کی شکار خواتین خوف میں مبتلا
نوکوٹ میں مبینہ زیادتی کی شکار خواتین نے انسانیت سوز واقعے کی تفصیل بتادی۔
-
عرق گلاب کی آڑ میں 34 ارب روپے مالیت کا ممنوعہ کیمیکل دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کراچی پورٹ ذرائع کے مطابق اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف پورٹ کنٹرول یونٹ نے کراچی بندرگاہ پر مشترکہ کارروائی کی۔
-
بلوچستان سے ایمبولینس کے ذریعے منشیات کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
موچکو پولیس نے اوتھل سے کراچی آنے والی ایمبولینس سے 25 کلو گرام چرس برآمد کر لی۔
-
اپوزیشن سے اپنے ممبران سنبھالے نہیں جاتے، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنے ممبران کو سنبھال نہیں سکتی۔
-
ڈی آئی خان سٹی میئر انتخاب، پی ٹی آئی امیدوار عمر امین گنڈا پور کو برتری حاصل
296 پولنگ اسٹیشنز میں سے 155 کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے عمر امین خان 22688 ووٹ لےکر آگے ہیں۔
-
نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کا کڑا امتحان ختم نہیں ہورہا
کراچی کے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کا کڑا امتحان ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔
-
آئی ایم ایف کی پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری
آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق اگلے مالی سال پاکستان کا حکومتی قرض 4.6 فیصد کم ہونے کا امکان ہے، اگلے مالی سال پاکستان کا حکومتی قرض جی ڈی پی کا82.1 فیصد رہنے کا امکان ہے۔