
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی رپورٹ کے بعد عمران خان کا کرپشن سے آلودہ چہرہ سامنے آ گیا۔
ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے سچ بولنے کا حلف اٹھا کر پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے بینک اکاؤنٹس الیکشن کمیشن سے چھپائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کروڑوں روپے خوردبرد کرنے والے سلیکٹڈ وزیراعظم دوسروں کو کرپشن کے طعنے دیتے ہیں۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان نے کرپشن کے خلاف نام نہاد مہم کی آڑ میں کرپشن کرکے ملک کو لوٹا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
وزیرِ اعظم نے ہکلہ، ڈی آئی خان موٹر وے کا افتتاح کر دیا
وزیرِ اعظم عمران خان نے ہکلہ، ڈی آئی خان موٹر وے کا افتتاح کر دیا۔
-
پاک فضائیہ کا پہلے کمانڈر انچیف ایئر مارشل محمد اصغر خان کو خراج عقیدت
پاک فضائیہ نے پی اے ایف کے پہلے پاکستانی کمانڈر انچیف ایئر مارشل محمد اصغر خان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
پروازوں، پائلٹس کی بحالی کا معاملہ، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے رابطے
ایوی ایشن کی بین الاقوامی تنظیم اکاؤ کی جانب سے پاکستان سول ایویشن اتھارٹی پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کے بعد پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے ) نے یورپی کمیشن اور یو کے سول ایوی ایشن سے رابطے شروع کر دیئے ہیں تاکہ ان اداروں کو سی اے او کی طرف سے حفاظتی خدشات کے حل سے آگاہ کیا جاسکے۔
-
عمران خان عالمی طاقتوں کا مہرہ ہے، فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وقت نے ہمارے مؤقف کو درست ثابت کر دیا کہ عمران خان عالمی طاقتوں کا مہرہ ہے
-
بلاول بھٹو کراچی سے لاہور روانہ
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خصوصی طیارے سے کراچی سے لاہور روانہ ہوگیا ہے
-
الیکشن کمیشن کی PTI فنڈنگ کی جانچ پڑتال، وزیرِ اعظم کا خیر مقدم
وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی فنڈنگ پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانچ پڑتال کا خیرمقدم کرتا ہوں۔
-
کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ، 1.80 فیصد ہو گئی
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 39 ویں نمبر پر آ گیا، جہاں کورونا کیسز کی شرح 1 فیصد سے زائد ہو چکی ہے۔
-
پاکستانی ایئر لائنز پر سے یورپ، برطانیہ، امریکا کیلئے عائد پابندیاں ختم
پاکستان میں شعبۂ ہوابازی کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ ہوا بازی کی بین الاقوامی تنظیم ’اکاو‘ نے پاکستان سول ایوی ایشن پر عائد تمام پابندیاں ختم کر دیں، پی آئی اے سمیت تمام ملکی ایئر لائنز پر یورپ ، برطانیہ اور امریکا کے لئے عائد پابندیاں ختم ہوگئیں۔
-
اسلام آباد: مزید 27 افراد اومی کرون کا شکار
اسلام آباد میں مزید 27 افراد میں عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے
-
نئی بھرتیوں کیخلاف MQM کی درخواست پر حکم امتناع جاری
سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے21 ہزار نئی بھرتیوں کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر حکم امتناع جاری کر دیا، عدالت نے آئندہ سماعت تک سندھ حکومت کو بھرتیوں سے روک دیا۔
-
بجلی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے، کے الیکٹرک
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔
-
کینٹ بورڈز کو نجی اسکولوں کو سیل کرنے سے روک دیا گیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے کنٹونمنٹ کے علاقوں سے نجی اسکولز کی بے دخلی کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے کینٹ بورڈز کو نجی اسکولوں کو سیل کرنے سے روک دیا۔
-
آزاد کشمیر میں آج یوم حق خود ارادیت منایا جارہا ہے
آزاد کشمیر میں آج یوم حق خود ارادیت منایا جارہا ہے، آزادی چوک سے اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن تک شہری مارچ کریں گے
-
سائبر کرائم سرکل کی کارروائی، کراچی یونیورسٹی سے 2 ملزمان گرفتار
کراچی میں ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی یونیورسٹی سے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کراچی یونیورسٹی کے طلبہ و طلبات کو دھمکانے اور بلیک میلنگ میں ملوث ہیں۔
-
اقوام متحدہ کو وعدے کا پاس رکھنا چاہیے، صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیر کے یوم حق خود ارادیت کے موقع اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تنازع کشمیر کا اقوام متحدہ کی زیر نگرانی جمہوری طریقہ سے فیصلہ کیا جائے
-
پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس ہوگا، چوہدری منظور
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری منظور کا کہنا ہے کہ آج پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس ہوگا۔