
وزیرِ اعظم عمران خان نے آج نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔
پاک بحریہ کے چاق، چوبند دستے نے وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا جبکہ عمران خان نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں یادگار شہداء پر پھول رکھے۔
x
Advertisement
وزیر اعظم کو علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی کی صورتحال اور چیلنجز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان کو میری ٹائم سیکٹر کی ترقی کے لیے پاک بحریہ کے اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔

عمران خان ٹوئٹر پر چھا گئے
وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ٹوئٹر پر 13 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔

اس موقع پر وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت پاک بحریہ کو ہر طرح کا تعاون فراہم کرتی رہے گی۔
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت معاشی ترقی میں میری ٹائم سیکٹر کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔

عمران خان کا ’پٹھانوں کی تاریخ‘ پر مبنی کتاب پڑھنے کا مشورہ
وزیراعظم عمران خان نے رواں ماہ ’پٹھانوں کی تاریخ‘ مبنی کتاب پڑھنے کا مشورہ دے دیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ 2020 بلیو اکانومی کا سال قرار دیا جانا بحری معیشت کی ترقی کے لیے حکومتی اقدامات کا مظہر ہے۔
دوسری جانب ایڈمرل امجد خان نے کہا کہ پاک بحریہ ملکی سمندری سرحدوں اور بحری مفادات کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
شیخ رشید احمد نے بطور وزیر ریلوے چارج چھوڑ دیا، جس کے بعد نئے وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے وزارت ریلوے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
-
قوم کو دھوکا دینے والوں کو کل لاہور نے جواب دے دیا،فردوس شمیم
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کا اپوزیشن جماعتوں اور پی ڈی ایم کے لاہور جلسے سے متعلق کہنا ہے کہ قوم کو دھوکہ دینے والوں کو کل لاہور نے جواب دے دیا۔
-
مینار پاکستان پر اتنا بڑا اجتماع نہیں دیکھا، خواجہ آصف
رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ میں نے اپنی سیاسی زندگی میں مینار پاکستان پراتنا بڑا اجتماع نہیں دیکھا۔
-
اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگرد گرفتار
راولپنڈی بم دھماکوں میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔
-
کل جلسے میں لوگوں کا جم غفیر تھا: مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے ماڈل ٹاون میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل جلسے میں لوگوں کا جم غفیر تھا۔
-
کراچی: SOPs کی خلاف ورزی پر مینا بازار سیل
کراچی کی ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریم آباد کا مینا بازار سیل کردیا۔
-
2ن لیگی اراکین اسمبلی کیخلاف مقدمات درج
محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے 2 اراکین اسمبلی کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
-
ایئر سیال کا میت کے ساتھ آنے والے مسافروں کیلئے مفت ٹکٹ کا اعلان
نجی ایئرلائن ایئرسیال ڈیڈ باڈی (میت) کو لے جانے کے لیے اور میت کے ساتھ ٹریول کرنے والے مسافروں سے کسی قسم کا کرایہ وصول نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
استعفوں اور لانگ مارچ کیلئے ن لیگ تیار ہے، رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ استعفوں اور لانگ مارچ کے لیے ن لیگ تیار ہے۔
-
پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں لاہوریوں کو غدار کہا گیا، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں لاہوریوں کو غدار کہا گیا۔
-
بے نظیر کے جلسے کے بعد مینار پاکستان پر یہ بڑا جلسہ تھا، خورشید شاہ
رہنماپیپلز پارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے جلسے کے بعد مینار پاکستان پر یہ بڑا جلسہ تھا۔
-
ملیر کورٹ میں زیر حراست ملزم مخالفین کی فائرنگ سے ہلاک
کراچی کی ملیر کورٹ میں پیشی پر آئے قتل کے ملزم کو مخالفین نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ، پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔
-
کورونا سے جاں بحق افراد میں76 فیصد کی عمریں50 سال سے زائد ہیں
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد میں 76 فیصد کی عمریں 50 سال سے زائد ہیں۔
-
انصاف کی فراہمی میں تاخیر کا کیس، مشیر داخلہ شہزاد اکبر طلب
-
کراچی، بلڈر کے مبینہ اغوا کی تفتیش اے وی سی سی کے سپرد
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 2 دسمبر کو پولیس اہلکاروں کی جانب سے بلڈر کے مبینہ اغوا کا مقدمہ گلستان جوہر تھانے میں درج کرلیا گیا۔
-
شرمیلا فاروقی نے 10 سالہ چیلنج پورا کرلیا
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے اپنے شوہر ہشّام ریاض شیخ کے ساتھ 10 سالہ چیلنج پورا کرلیا۔