Categories
Breaking news

عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کابینہ ڈویژن نے عمران خان کے وزیر اعظم نہ رہنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عمران خان کو وزیر اعظم کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا گیا ہے۔ ان کے وزیر اعظم نہ رہنے کے نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ چونکہ صدرِ مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی کو تحلیل کردیا گیا ہے اس لیے عمران خان بھی وزیر اعظم نہیں رہے۔

دوسری جانب صدرِ مملکت نے آئین کے آرٹیکل 94 کے تحت عمران خان سے وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریاں جاری رکھنے کا کہا ہے۔ وہ اس وقت تک وزیر اعظم رہیں گے جب تک نگران وزیر اعظم نہیں آجاتا۔

لندن میں نواز شریف پر حملے کی کوشش

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.