Categories
Breaking news

عمران خان نے جن کاموں کو مانیٹر کیا اُن کا بیڑہ غرق کیا، امیر مقام

عمران خان نے جن کاموں کو مانیٹر کیا اُن کا بیڑہ غرق کیا، امیر مقام

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ جو کام بھی عمران خان نے دیکھے ہیں اُن کا بیڑہ غرق ہی کیا ہے۔

لوئر دیر میں ن لیگی جلسے سے خطاب میں امیر مقام نے کہا کہ عوام نے حالیہ بلدیاتی انتخاب میں تبدیلی کو مسترد کردیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ 17 اضلاع میں عوام نے عمران خان کو مسترد کیا تو انہوں نے کہا کہ دوسرے مرحلے کو خود مانیٹر کروں گا۔

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ عمران خان نے بطور وزیراعظم جو کام بھی خود دیکھے ہیں، اُن کا بیڑہ غرق کیا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے لیے آئندہ الیکشن میں زیادہ بدترین نتائج سامنے آئیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.