Categories
Breaking news

عمران خان مولانا طارق جمیل کی صحت کیلئے دعا گو

Advertisement
عمران خان مولانا طارق جمیل کی صحت کیلئے دعا گو

وزیراعظم عمران خان عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ممتاز عالمِ دین طارق جمیل کی صحت کیلئے دعاگو ہیں۔

مولانا طارق جمیل کی نکاح پڑھانے کا معاوضہ لینے کی تردید

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ماسٹر ٹائلز کے مالک کی بیٹی کا نکاح پڑھانے پر دس لاکھ روپے لینے کی افواہوں کی تردید کردی۔

عمران خان نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ وہ مولانا طارق جمیل کی کوویڈ 19 سے جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز طارق جمیل کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں بتایا گیا تھا کہ گزشتہ کچھ ایام سے اُن کی طبیعت ناساز تھی جس کے باعث کورونا وائرس ٹیسٹ کرایا تو رپورٹ مثبت آگئی۔

یہ بھی پڑھیے

x
Advertisement

ممتاز خطیب مولانا طارق جمیل نے بتایا ہے کہ اطبا کے مشورے کے بعد اسپتال میں داخل ہو گیا ہوں۔

انہوں نے تمام محبین سے خصوصی دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *