Categories
Breaking news

عمران خان سیکورٹی تھریٹ ہیں، سعید غنی

عمران خان سیکورٹی تھریٹ ہیں، سعید غنی

سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے انہیں سیکورٹی تھریٹ قرار دے دیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سیکورٹی تھریٹ ہے، جو پاکستان کو تنہا کررہا ہے، وہ چاہتا ہے اگلی آنے والی حکومت دنیا میں تنہا ہو۔

سعید غنی نے کہا کہ کل تک امریکا کی پالیسیوں کا حامی، آج اس کی مخالفت کررہا ہے۔

عمران مدد مانگنے خود اسٹیبلشمنٹ سے ملے ہوں گے، رانا ثنا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان خود اسٹیبلشمنٹ کے پاس گئے ہوں گے کہ ان کی مدد کی جائے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما نے وزیراعظم کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ عمران خان نے روتے ہوئے تقریر کی اور اس میں اپنا ہی تذکرہ کرتے رہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *