
سابق وزیراعظم نواز شریف کو پرچی دیکھ کر پڑھنے کا طعنہ دینے والے عمران خان آخرکار خود پرچی سے پڑھ کر تقریر کرنے پر آگئے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق کیا وزیراعظم عمران خان کو معلوم ہوگیا کہ خارجہ تعلقات کا نازُک معاملہ ہو تو پوری احتیاط کرنی چاہیے کہ بات ادھر اُدھر نہ ہو جائے؟
کیا وزیراعظم کو یہ معلوم ہوگیا ہے کہ خارجہ معاملات پر بات کرنے سے پہلے نوٹس دیکھ لینے چاہییں؟
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد جلسے میں پرچی جیب سے نکالی، عینک لگائی اور نوٹس پڑھنا شروع کردیے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
وزیراعظم کے خطاب پر شہباز شریف کا ردعمل
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیا ہے۔
-
ن لیگی پیشکش پر ق لیگ نے مہلت مانگ لی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی حکومتی اتحادی ق لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
-
پی ٹی آئی جلسے میں مغرب کے وقت پر فجر کی اذان
جب پنڈال میں مغرب کی اذان کا وقت ہوا تو فیصل جاوید نے شرکاء کو یہ کہہ کر خاموش کروایا کہ اذان کا وقت ہوگیا ہے۔
-
عمران خان اپنی فکر کرو، تمہیں کون چھوڑے گا، تم ہماری گرفت میں ہو، مولانا فضل الرحمان
سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ میرے جوانوں اور کارکنوں کبھی مایوس نہیں ہونا، ہم نے بین الاقوامی ایجنڈے کو ناکام بنادیا۔
-
ہم امپائر پر نہیں عوام پر یقین رکھتے ہیں، حمزہ شہباز
مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایمپائر پر نہیں عوام پر یقین رکھتے ہیں۔
-
وزیراعظم نے جلسے میں آنے والوں کا شکریہ ادا کیا
عمران خان نے کہا کہ میں ان تمام لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جو جلسہ گاہ میں داخل نہیں ہو سکے اور سڑکوں پر پھنس گئے۔
-
علی زیدی نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے فضائی مناظر شیئر کردیے
پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں ’ امر بالمعروف ‘ جلسے سے خطاب میں عمران خان نے بیرونی سازش کا انکشاف کیا اور عوام کے سامنے خط لہرادیا۔
-
اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کروانے کا مشورہ دیدیا
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کروانے کا مشورہ دے دیا۔
-
وزیراعظم عمران خان طویل خطاب میں قوم کو سرپرائز نہ دے سکے
وزیراعظم عمران خان کے سرپرائز کا قوم انتظار کرتی رہی لیکن وہ سرپرائز نہ دے سکے ۔
-
ویڈیو: وزیراعظم عمران خان کے جلسہ گاہ سے واپس جانے کے مناظر
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اسٹیج سے اترتے ہوئے کارکنوں کی جانب ہاتھ ہلا کر ان کے نعروں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
-
مریم نواز نے کارکنوں کو عمران خان کو گالی دینے سے روک دیا
اپنے خطاب کے دوران مریم نواز نے کارکنوں کو گالیاں نہ دینے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ گالیاں نہیں دیں۔
-
آج عمران نیازی سمیت پوری کابینہ کی شکلیں بتا رہی تھیں گل مک گئی ہے، سعید غنی
آج قوم نے شکست خوردہ سابق وزیراعظم عمران نیازی کا رونا دھونا سنا، وزیر اطلاعات سندھ
-
میں بتاتی ہوں کہ پاکستان کا سب سے بڑا چوہا کون ہے، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا چوہا جو کھا کھا کر موٹا ہوگیا ہے اس کا نام ہے عمران خان، یہ وہ ہے جو بائیس کروڑ لوگوں کا آٹا، نوکریاں کھاگیا۔
-
مسلم لیگ (ن) کا وفد چوہدری شجاعت کی رہائشگاہ پہنچ گیا
وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے ن لیگی وفد کا استقبال کیا، مسلم لیگ ن کے وفد میں ایاز صادق، رانا ثنا اللّٰہ، رانا تنویر، خواجہ آصف شامل ہیں۔
-
کراچی: آج پارہ 40 ڈگری سے متجاوز، کل سے گرمی میں کمی کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 2 روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
-
عمران خان کے پاس کافی پتے موجود ہیں، غلام سرور خان
وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے پاس کافی پتے موجود ہیں، شاہ زین بگٹی کی کوئی اہمیت نہیں۔