
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ کہتے ہو کسی کو نہیں چھوڑوں گا، اپنی فکر کرو تمہیں کون چھوڑے گا، تم ہماری گرفت میں ہو۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج ہم اپنی فتح اور تمہاری شکست کا اعلان کر رہے ہیں۔
سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ میرے جوانوں اور کارکنوں کبھی مایوس نہیں ہونا، ہم نے بین الاقوامی ایجنڈے کو ناکام بنادیا۔
انہوں نے کہا کہ تم نے مدارس کو بند کرنے کا منصوبہ بنایا، ہمارے مدارس بڑھنا شروع ہوگئے، تمہارا ایجنڈا اسلام کو پاکستان سے نکالنا ہے۔
سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ امریکا نے اسلامی دنیا میں ایسے ایجنٹ چھوڑے ہوئے ہیں، پاکستان کو کمزور کرنا امریکا کی پالیسی تھی۔
انہوں نے کہا کہ منصوبے کے تحت تم کو پاکستان پر مسلط کیا گیا، تم نے ایسے حالات پیدا کیے کہ ملک کی معیشت رک گئی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پی ٹی آئی جلسے میں مغرب کے وقت پر فجر کی اذان
جب پنڈال میں مغرب کی اذان کا وقت ہوا تو فیصل جاوید نے شرکاء کو یہ کہہ کر خاموش کروایا کہ اذان کا وقت ہوگیا ہے۔
-
ہم امپائر پر نہیں عوام پر یقین رکھتے ہیں، حمزہ شہباز
مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایمپائر پر نہیں عوام پر یقین رکھتے ہیں۔
-
وزیراعظم نے جلسے میں آنے والوں کا شکریہ ادا کیا
عمران خان نے کہا کہ میں ان تمام لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جو جلسہ گاہ میں داخل نہیں ہو سکے اور سڑکوں پر پھنس گئے۔
-
علی زیدی نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے فضائی مناظر شیئر کردیے
پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں ’ امر بالمعروف ‘ جلسے سے خطاب میں عمران خان نے بیرونی سازش کا انکشاف کیا اور عوام کے سامنے خط لہرادیا۔
-
اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کروانے کا مشورہ دیدیا
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کروانے کا مشورہ دے دیا۔
-
وزیراعظم عمران خان طویل خطاب میں قوم کو سرپرائز نہ دے سکے
وزیراعظم عمران خان کے سرپرائز کا قوم انتظار کرتی رہی لیکن وہ سرپرائز نہ دے سکے ۔
-
ویڈیو: وزیراعظم عمران خان کے جلسہ گاہ سے واپس جانے کے مناظر
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اسٹیج سے اترتے ہوئے کارکنوں کی جانب ہاتھ ہلا کر ان کے نعروں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
-
مریم نواز نے کارکنوں کو عمران خان کو گالی دینے سے روک دیا
اپنے خطاب کے دوران مریم نواز نے کارکنوں کو گالیاں نہ دینے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ گالیاں نہیں دیں۔
-
آج عمران نیازی سمیت پوری کابینہ کی شکلیں بتا رہی تھیں گل مک گئی ہے، سعید غنی
آج قوم نے شکست خوردہ سابق وزیراعظم عمران نیازی کا رونا دھونا سنا، وزیر اطلاعات سندھ
-
میں بتاتی ہوں کہ پاکستان کا سب سے بڑا چوہا کون ہے، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا چوہا جو کھا کھا کر موٹا ہوگیا ہے اس کا نام ہے عمران خان، یہ وہ ہے جو بائیس کروڑ لوگوں کا آٹا، نوکریاں کھاگیا۔
-
مسلم لیگ (ن) کا وفد چوہدری شجاعت کی رہائشگاہ پہنچ گیا
وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے ن لیگی وفد کا استقبال کیا، مسلم لیگ ن کے وفد میں ایاز صادق، رانا ثنا اللّٰہ، رانا تنویر، خواجہ آصف شامل ہیں۔
-
کراچی: آج پارہ 40 ڈگری سے متجاوز، کل سے گرمی میں کمی کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 2 روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
-
عمران خان کے پاس کافی پتے موجود ہیں، غلام سرور خان
وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے پاس کافی پتے موجود ہیں، شاہ زین بگٹی کی کوئی اہمیت نہیں۔
-
سینے کے راز بتادوں تو اپوزیشن منہ دکھانے کے قابل نہ رہے، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرے سینے میں بہت سے راز ہیں، چاک کردوں تو اپوزیشن منہ دکھانے کے قابل نہ رہیں۔
-
چوہے تین نہیں، پانچ ہیں، دو لندن میں چھپے ہوئے ہیں، گورنر سندھ
گورنر سندھ نے کہا کہ چار چوہے گھر سے نکلے کرنے چلے شکار، ایک چوہا چلا گیا چین ، باقی رہ گئے تین۔
-
شیخ رشید کا اپوزیشن پر کرنل قذافی، اسامہ بن لادن کا مال کھانے کا الزام
وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن قیادت پر کرنل قذافی اور اسامہ بن لادن کا مال کھانے کا الزام لگادیا۔