
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اویس لغاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں عثمان بزدار کی نہیں پی ٹی آئی کی حکومت تھی، عمران خان اور عثمان بزدار پنجاب کو کھنڈرات کرکے گئے ہیں۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ عمران نیازی ہر ہفتہ پنجاب آتے تھے، سردار عثمان بزدار نے صوبے کا بیڑہ غرق کردیا تھا، آج میونسپل کارپوریشن میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، 102 لوگوں کا پبلک سروس کمیشن سے امتحان لیا، رکھ نہیں سکے۔
اویس لغاری نے کہا کہ اسپتال میں 48 فیصد ٹیکنیکل لوگ موجود ہی نہیں ہیں، آپ کے صحت کارڈ سے امیر بھی مفت علاج کر وا رہے ہیں، اسپتالوں میں ادویات نہیں ہیں، نہروں کا نظام نہیں ہے۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ عدالت اس لیے کھلی کہ تمہارے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر آئین شکنی کر رہے تھے، حکومت ایک ووٹ کی بھی ہو تو اکثریت کی ہوتی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کو دوبارہ نوٹس جاری کردیے
لاہورہائیکورٹ کے 5رکنی بنچ نے 12 مئی کی سماعت کاحکم نامہ جاری کیا۔
-
چیف کوآرڈینیٹر ن لیگ اوورسیز کا وزیراعظم سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ
اوورسیز پاکستانی سالانہ 30 ارب ڈالر پاکستان بھیج کر پاکستان کی بھرپور خدمت کر رہے ہیں ان کے لیے خصوصی اقدامات وقت کی ضرورت ہے، بیرسٹر امجد ملک
-
حلیم عادل شیخ سمیت 3 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور
عدالت نے پولیس کو حلیم عادل شیخ اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
-
ڈی پی او سیالکوٹ کیPTI قیادت سے مکالمے کی ویڈیو وائرل
سیالکوٹ کے ڈی پی او حسن اقبال کی سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسے سے متعلق پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی قیادت سے مکالمے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
لاہور، شادی سے انکار پر ماڈل قتل، ملزم کا اعترافِ جرم
سمعیہ میرے ریفرنس سے برائیڈل شوٹ کراتی تھی، ملزم سلیمان کا بیان
-
عمران نے پیٹرول پر غیرقانونی سبسڈی دی، مریم اورنگزیب
موجودہ مہنگائی کےاعمال نامے دراصل عمران خان کی وجہ سے ہیں، ہمارا فوکس صرف اور صرف مہنگائی کم کرنا ہے۔
-
ڈاکٹر امیر شیخ کو IG پولیس آزاد کشمیر تعینات کر دیا گیا
ڈاکٹر امیر احمد شیخ کا تعلق کراچی سے ہے، وہ ایڈیشنل آئی جی کراچی کے عہدے پر بھی تعینات رہ چکے ہیں۔
-
پشاور، PTI کے رکن فضل الٰہی نے گرڈ اسٹیشن بند کردیا
گرڈ اسٹیشن سے 6گھنٹوں کی بجائے 16 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔
-
آصفہ بھٹو، شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کو ہمیشہ کیوں یاد رکھیں گی؟
شیخ خلیفہ 3 نومبر 2004ء سے متحدہ عرب امارات کے حکمران تھے۔
-
بختاور بھٹو کا شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
شیخ خلیفہ نے والد شیخ زاید بن سلطان النہیان کی وفات کے بعد یو اے ای کی قیادت سنبھالی تھی۔
-
کراچی، صدر میں بم دھماکے کے دوران 15سالہ لڑکی کے اغوا کا انکشاف
سویرا کے اغوا کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔
-
عمران خان ملک کیلئے سیکیورٹی تھریٹ ہیں، سعید غنی
سعید غنی نے کہا کہ عمران خان لوگوں کو اکسا رہے ہیں اور سب کو غداری کو سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہیں
-
حب کینال میں پڑنے والا شگاف پُر کر لیا گیا
حب ڈیم سے کراچی کو 100 ملین گیلن پانی یومیہ فراہم کیا جاتا ہے۔
-
عمران خان کے تاریخی جلسوں سے حکومت گھبرا گئی ہے، اسد عمر
قوم اب ڈرنے والی نہیں ہے، عمران خان سیالکوٹ جارہے ہیں۔
-
کسی شک و شبہےمیں نہ رہیں، میں آج سیالکوٹ جا رہا ہوں، عمران خان
سیالکوٹ میں ہماری قیادت اور ورکرز کے ساتھ جو کیا وہ اشتعال انگیز ہے.
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا بنیادی حق ہے، پرویز الہٰی
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ ہونا ہے اور لازمی ہونا ہے