
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کو آئینی طریقے سے اقتدار سے باہر کیا گیا، عمران خان اقتدار سے باہر ہوکر حواس کھو بیٹھے ہیں۔
اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان ملک کے آئینی اداروں پر حملہ آور ہیں۔
وزیراطلاعات سندھ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو تابع نا کرسکے تو اب الزامات عائد کردیے۔
شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان کے خلاف سازش نہیں ہوئی عوام ان کے خلاف ہوئے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
اتحاد اور اتفاق سے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے آگے بڑھیں گے، شہباز شریف
وزیر اعظم نے کہا کہ بلوچستان مختلف وجوہات کی بنا پر ترقی کے سفر میں پیچھے رہ گیا۔
-
مارچ میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1ارب 2 کروڑ ڈالر رہا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال مارچ کے میں ملک کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ 1 ارب 2 کروڑ ڈالر رہا۔
-
این ٹی ڈی سی نے کےالیکٹرک کو بجلی سپلائی میں کمی کا دعویٰ مستردکردیا
ایم ڈی این ٹی ڈی سی نے انکشاف کیا کہ کےالیکٹرک کو1000 میگاواٹ بجلی دے رہے ہیں۔
-
کراچی: ارتھ ڈے پر بین المذاہب ہم آہنگی کا مظاہرہ، جرمن قونصلیٹ کے تحت خاص تقریب
قونصل جنرل کی رہائش گاہ پر منعقدہ تقریب میں مسلمانوں اور غیرمسلموں کیلئے ایک پروقار، روحانی اور بین المذاہب طریقے سے علامتی روزہ کھولنے کا موقع فراہم کیا۔
-
ایم پی اے فیصل زمان کے فرار کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
ملک عدیل اقبال نے کہا کہ عدالتی اجازت کے بغیر ایم پی اے ہاسٹل میں42 دن قیام قابل افسوس ہے، ملزم فیصل زمان کا سب جیل سے بھاگنا سوالیہ نشان ہے۔
-
قومی سلامتی کمیٹی نے واضح کردیا کوئی سازش نہیں ہوئی، مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی نے واضح کردیا کہ کوئی سازش نہیں ہوئی، پاکستان کے عوام آپ کی اصلیت جان چکے ہیں۔
-
عمران نے 4 سال میں ملک کے ہر شعبہ میں تباہی مچائی، مریم نواز
اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نےڈھٹائی سے آئین شکنی کی، عمران نے عدلیہ کے احکامات، قانون کا مذاق بنایا، اسے پاؤں تلے روندا۔
-
لندن میں بیٹھ کر ایک شخص نے بیرون ملک کے ساتھ مل کر سازش کی، عمران خان
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ بیرونی مداخلت کی ہم نے بھاری قیمت ادا کی ہے، ہمارے اداروں کی ملکی خود مختاری کے لیے کھڑا ہونا پڑے گا۔
-
نوڈیرو میں گھر سے 40 سالہ خاتون کی لاش برآمد
مقتولہ کے بیٹے کا کہنا ہے کہ میں گھر آیا تو والدہ کی لاش پڑی تھی، والد روزگار کے سلسلے میں باہر ہیں۔
-
مستعفی ہونے یا ہٹائے جانے تک کام کرتا رہوں گا، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احمد اویس نے کہا کہ مراسلہ حمزہ شہباز کی پٹیشن میں پیش ہونے پرجاری ہوا ہے۔
-
عمران خان قومی سلامتی کمیٹی اجلاس پر اپنا مؤقف دیں گے، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے نئےاعلامیہ میں پی ٹی آئی کے مؤقف کی تصدیق کی گئی، نئے اعلامیہ میں بھی پاکستان میں مداخلت کی بھی تصدیق ہوئی۔
-
میہڑ میں آتشزدگی: وزیراعلیٰ سندھ کا ایکشن، ڈی سی دادو برطرف، ڈی ایچ او اور اے سی میہڑ بھی فارغ
دریں اثناء وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اگلے روز ذاتی طور پر گاؤں کا دورہ کیا اور متاثرہ خاندانوں کے لیے معاوضے کا اعلان کیا۔
-
کراچی کے شہریوں کے ساتھ ایک بار پھر آن لائن ڈیبٹ کارڈ فراڈ کا انکشاف
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرانزیکشنز سرچ انجن گوگل پر جعلسازی سے کی گئیں، جس کے بعد کئی شہریوں نے اپنے بینکس سے رابطے کرلیے۔
-
فیک نیوز کےخاتمے کے لیے قانون سازی کرنے پر اتفاق
مریم اورنگزیب نے کہا کہ غیرملکی سازش کے نام پر اداروں، عدلیہ، میڈیا پر کیچڑ اچھالنے والوں کو اسپیس نہ دی جائے، جھوٹ پر مبنی انتشاری فسادی بیانیے کے تدارک میں میڈیا اپنا کردار ادا کرے۔
-
حمزہ شہباز کی حلف برداری، اتحادیوں کو تاحال دعوت نہ دی جاسکی
نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب میں اتحادی جماعتوں کو تاحال دعوت نہ دی جاسکی
-
عارف علوی کو عہدے کا خیال نہیں تو استعفیٰ دیں، رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو عہدے کا خیال نہیں تو استعفیٰ دیں