
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان بتائیں کہ پاکستانیوں کو غلیظ گالیوں سے نواز کر کن غیر ملکی آقاؤں کو خوش کر کے پیغام دیا گیا؟
اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایسی تقریب میں شرکت کی جس میں پشاور اور فیصل آباد کے شہریوں کو غلیظ گالیوں سے منسوب کیا گیا۔
اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ کیا عمران اور اُن کے ساتھیوں میں اتنی اخلاقی جرات ہے وہ ڈالروں کے عوض گالیوں سے بھی پاکستانی قوم کو آگاہ کریں۔
پرویز رشید نے کہا کہ گالیاں تقریب کے منتظم عارف نقوی نے پشاور اور فیصل آباد کے ناموں کے لیے تجویز دیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
نواز شریف اور آصف زرداری کا گٹھ جوڑ زیادہ دن نہیں چلے گا، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کا گٹھ جوڑ زیادہ دن نہیں چل سکے گا۔
-
ڈپٹی اسپیکر الیکشن: علی حیدر گیلانی نے بائیکاٹ کی وجہ بتادی
مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے امیدوار برائے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے انتخابی عمل پر اعتراضات اٹھادیے۔
-
عمران خان کے گھر کا کرایہ 9 سال تک امریکی قونصلیٹ دیتا رہا، مولانا فضل الرحمان
سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ رجیم چینج کون ہے کس کے خلاف سازش ہوئی، عالمی سازش کرکے عمران خان کو نہیں نکالا گیا۔
-
بلوچستان میں سیلاب کئی دردناک کہانیاں چھوڑ گیا
رکشہ ڈرائیور عبدالاحد ہمیں اپنی روداد سنانے گھر لے گیا جہاں ہر طرف مفلسی کا ڈیرہ تھا۔
-
عالمی اور علاقائی رہنماؤں سے مفید اور مثبت بات چیت ہوئی، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سمٹ کی سائیڈ لائن پر اہم ملاقاتیں ہوئیں۔
-
ن لیگ کا مسلسل شکستوں سے مورال گر گیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کا مسلسل شکستوں سے مورال گرگیا ہے۔
-
کپتان عمر بھٹہ کی قومی ہاکی ٹیم کے کھیل کی تعریف، سیمی فائنل کا عزم
قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عمر بھٹہ نے کامن ویلتھ گیمزمیں سیمی فائنل تک رسائی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں فواد چوہدری، فرخ حبیب اور بابر اعوان بھی شریک ہوئے۔
-
پی ٹی آئی کے واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب
ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کے عمل میں دوست مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حق میں 186 ووٹ ڈالے گئے۔
-
عمران خان کا کوئی ذریعہ معاش نہیں تو ڈھائی سو کینال کے گھر میں کیسے رہ رہے ہیں، مصدق ملک
مصدق ملک نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں عارف نقوی میرے سپورٹر ہیں، یہ وہی عارف نقوی ہیں جن کو امریکہ میں منی لانڈرنگ پر 290 سال قید سزا کا عندیہ دیا گیا ہے، جسے 290 سال کی سزا کا عندیہ دیا ہوا ہے وہ وزیر اعظم ہاؤس میں بیٹھا ہے۔
-
دوست ممالک وفاقی حکومت کو عارضی سمجھتے ہیں، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت نے معاشی تباہی کو جنم دیا ہے۔
-
ظفر عباس فنڈ ریزنگ کیلئے جاپان، امریکا، کینیڈا جائیں گے
ان خدمات کو دیکھتے ہوئے امریکا، کینیڈا، جاپان میں کام کرنے والی کئی تنظیموں نے ظفر عباس کو اپنے اپنے ممالک میں دوروں کی دعوت دی ہے۔
-
ن لیگ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے پی پی کے علی حیدر گیلانی کو نامزد کردیا
پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوئی۔
-
جنگ گروپ، جیو نیوز کے ملازمین بھی برساتی پانی و سیوریج سے مشکلات کا شکار
کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر جیو نیوز کی مرکزی عمارت کے اطراف کی سڑکوں اور گلیوں پر سیوریج کا پانی جمع ہے۔
-
کراچی: شاہین کمپلیکس چوک پر زیر زمین سیوریج لائن بیٹھ گئی
کراچی میں مصروف ترین مقام شاہین کمپلیکس چوک پر زیر زمین سیوریج لائن بیٹھ گئی۔
-
وفاقی کابینہ: لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔