Categories
Breaking news

علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

علی وزیر نئے کیس میں گرفتار، عدالت میں پیش

رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو ایک نئے کیس میں گرفتار کر کے کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں عدالتِ عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

عدالت کی جانب سے رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو 4 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا کہ علی وزیرکے ساتھ شریک ملزمان کو رہا کر دیا گیا تھا، لہٰذا علی وزیر کو جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔

واضح رہے کہ رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 16 دسمبر 2020ء کو گرفتار کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *