
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں مفتی عبدالمجید دین پوری سمیت 3 علمائے کرام کی ٹارگٹ کلنگ میں سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کرتے ہوئے ایم کیوایم کے کارکن ملزم علی حسان زیدی کی سزا کے خلاف اپیل منظور کر لی۔
عدالتِ عالیہ نے ملزم کو دی گئی سزا کالعدم قرار دے کر اسے بری کر دیا۔

5 وکلاء کی ٹارگٹ کلنگ ،قاتلانہ حملوں کےملزم فوری گرفتار کئے جائیں،پاکستان بار
اسلام آباد(نمائندہ جنگ )پاکستان بار کونسل کے وائس…

x
Advertisement
سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پراسیکیوشن نے ملزم کی سزا برقرار رکھنے کے لیے شواہد پیش نہیں کیئے۔
پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ملزم علی حسان سمیت 3 ملزمان نے 3 علمائے کرام کی ٹارگٹ کلنگ کی۔
یہ بھی پڑھیے
پراسیکیوشن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے علمائے کرام میں مفتی عبدالمجید دین پوری، مولانا صالح محمد اور حسن علی شاہ شامل تھے۔
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نےملزمان کو 2013ء میں عمر قید کی سزا سنائی تھی، اس کیس کے دیگر 2 ملزمان کو ٹرائل کورٹ پہلے ہی بری کر چکی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
شیخ رشید کی اپنی سیاسی زندگی میں 15ویں وزارت
سابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو آج وفاقی وزیر داخلہ کا قلمدان سونپا گیا جو اُن کی 15ویں وزارت ہے۔
-
13 دسمبر جلسے کا نہیں فیصلے کا دن ہے: مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کہتی ہیں کہ 13 دسمبر جلسے کا نہیں فیصلے کا دن ہے۔
-
اہل لاہور13 دسمبر کو جلسے کا بائیکاٹ کریں گے، محمود الرشید
وزیر ہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ اہل لاہور سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 دسمبر کو جلسے کا بائیکاٹ کریں گے، پی ڈی ایم کی اچھل کود کے باوجود لاہور ٹھنڈا ٹھار ہے۔
-
وزارت ریلوے کا قلمدان میری زندگی کا سب سے بڑا امتحان ہے، اعظم سواتی
وزیر برائے ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ریلوے بہت بڑی اور اہم وزارت ہے، وزارت ریلوے کا قلمدان میری زندگی کا سب سے بڑا امتحان ہے۔
-
میں ایمانداری کی سزا بھگت رہا ہوں، خورشید شاہ
پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ میں ایمانداری کی سزا بھگت رہا ہوں۔
-
سندھ، دسمبر کورونا ہلاکتوں کے سبب خطرناک قرار
صوبہ سندھ میں دسمبر کا مہینہ عالمی وبا کوروناوائرس سے ہلاکتوں کے سبب خطرناک قرار دے دیا گیا ہے۔
-
جزائر میں کوئی کسی قسم کی غیر قانونی تعمیرات نہیں ہورہیں، بیرسٹر مرتضی وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ کا بنڈل اور بوڈو جزیروں میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق کہنا ہے کہ ہم نے جزیروں میں جاکر جانچ پڑتال کی اور اس کی تصدیق کی ہے، مزکورہ جزائر میں کوئی کسی قسم کی غیر قانونی تعمیرات نہیں ہو رہیں۔
-
شیخ رشید کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات
-
عبدالحفیظ شیخ کی بطور وزیرِ خزانہ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت کی جانب سے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا بطور وفاقی وزیرِ خزانہ تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
-
بلاول بھٹو کی مریم نواز سے ملاقات کیلئے جاتی امراء آمد
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نون لیگ کی نائب صدرمریم نواز سے ملاقات کے لیے لاہور میں ان کی رہائشگاہ جاتی امرا پہنچ گئے۔
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل، اندرونی کہانی سامنے آگئی
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
-
برطانوی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے پروازوں کا آغاز
برطانیہ کی دوسری بڑی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
-
خورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
-
مریم بی بی ہم آپ کی ناگواری سے آگاہ ہیں: فردوس عاشق اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مریم بی بی،ہم آپ کی ناگواری سے آگاہ ہیں۔
-
بھارتی نیٹ ورک نے یورپی یونین کا جعلی لیٹر ہیڈ استعمال کیا، معید یوسف
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ جس دشمن سے ہم نمٹ رہے ہیں وہ ایک ملک نہیں بلکہ ایک مافیا بن گیا ہے۔
-
وفاق کی سُستی کے باوجود سندھ نے منصوبے پر تیز کام کیا، وزیر اعلی سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے سرکولر ریلوے کیس میں توہین عدالت نوٹس کا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ، کہاکہ کراچی سرکولر ریلوے کا فزیبیلٹی ریکارڈ تین ماہ میں بنا، وفاق کی سستی کے باوجود سندھ حکومت نے منصوبے پر تیزی سے کام کیا۔