Categories
Breaking news

علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر اظہار افسوس

Advertisement
Advertisement

ممتازعالم دین ممتاز حسین پیرزارہ خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ سید علی الاشرفی الجیلانی اور پیر طریقت سید جعفر علی شاہ نے علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور دعا کرتے ھوئے کہا کہ الله سبحان و تعالى ان کے درجات بلند فرمائیں، ان کی مغفرت فرمائیں، اور ان کی قبر کو اپنے حبیب حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نور سے منور فرمائیں، حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نعلین پاک کے تصدق سے انہں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں، اور عوام اہلسنت کو صبر جمیل عطا فرمائیں
ختم نبوت اور ناموس رسالت کے لئے سردی کی سردراتوں میں اور گرمی کی تپش میں کمزوری اور بیماری کی حالت میں آپکی کوششوں اور محبت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا.آج پاکستان ایک بڑے عالم دین اور سچے عاشق رسول سے محروم ہوگیا

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *