Categories
Breaking news

علامہ خادم حسین رضوی کا انتقال ایک سانحہ ہے، علامہ طاہر اشرفی

Advertisement
جنگ نیوز

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین اور وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال کو ایک سانحہ قرار دے دیا۔

اپنے ایک بیان میں چیئرمین پاکستان علماء کونسل نے خادم حسین رضوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ خادم حسین رضوی کا انتقال ایک سانحه ہے۔

ٹی ایل پی سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سے بخار تھا۔

انھوں نے کہا کہ علامه خادم حسين رضوى مرحوم كے اہلخانه سے اظہارِ تعزيت كرتے ہیں۔

واضح رہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سے بخار تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *