Categories
Breaking news

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ملتوی شدہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ملتوی شدہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملتوی شدہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا اور امتحانات کی پالیسی بھی تشکیل دے دی۔

انتظامیہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مطابق بی ایس، بی ایڈ، اے ڈی ای اور اے ڈی سی کے آن لائن امتحانات 6 تا 13جون ہوں گے۔

پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ، ایم ایڈ، ایم اے اور ایم ایس سی کے امتحانات 4 تا 11 جولائی ہوں گے۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردیئے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں…

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے بتایا کہ ایم کام اور ایم بی اے پروگراموں کے امتحانات بھی 4 تا 11جولائی ہوں گے۔

واضح رہے کہ تمام امتحانات سے متعلق تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ڈال دی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *