Categories
Breaking news

عظمیٰ بخاری نے کہا پیراشوٹر ترجمانوں کے مفت کے لنگر جلد بند ہونگے

عظمیٰ بخاری نے کہا پیراشوٹر ترجمانوں کے مفت کے لنگر جلد بند ہونگے

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز ہی بکسے چور حکومت کا بوریا بستر گول کریں گی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق کے ایک بیان پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز ڈبہ پارٹی کے سلیکٹڈ وزیراعظم کے اعصاب پر سوار ہیں۔ان کا کہنا تھا…

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پیراشوٹر ترجمانوں کے مفت کے لنگر جلد بند ہونے والے ہیں، وقت آنے پر ایک ایک پیرا شوٹر کا سردرد اور پیٹ میں اٹھنے والے مروڑ کا علاج کریں گے۔

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان کا کہنا تھا کہ مریم نواز ہی بکسے چور حکومت کا بوریا بستر گول کریں گی، خیراتی مشیروں اور کرائے کے ترجمانوں کا ٹولہ تو اپنی تنخواہیں حلال کر رہا ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *