Categories
Breaking news

عطا تارڑ نے مونس الہٰی کو بڑے ہوجانے کا مشورہ دے دیا

عطا تارڑ نے مونس الہٰی کو بڑے ہوجانے کا مشورہ دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو بڑے ہوجانے کا مشورہ دیدیا۔

مونس الہٰی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ ’مونس بڑے ہو جاؤ‘ پوچھتا ہوں تمہارے والد پرویز الہٰی کو کیا چیز اعتماد کا ووٹ لینے سے روک رہی ہے؟

عمران خان کے سامنے پی ٹی آئی خواتین ارکان نے کیا کیا کہا؟

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات میں خواتین ارکان نے الزام لگایا کہ ہمیں پیسوں اور الیکشن ٹکٹ کی پیشکش کی جارہی ہے۔

انہوں نے استفسار کیا کہ کیا آپ کے پاس پورے ارکان نہیں ہیں؟ اگر ایسا ہے تو ایسے میدان سے بھاگتے نہیں ہیں۔

عطا تارڑ نے مزید کہا کہ حوصلہ کرو اور میدان میں اتر کر مقابلہ کرو، بھڑکیں مار کر بھاگ جانا تو کوئی بات نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مونس تم بور نہ ہو، ہمارے پاس تفریح کا بھرپور سامان موجود ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *