Categories
Breaking news

عطاء اللّٰہ تارڑ نے حسن مرتضیٰ کے بیان کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا

Advertisement
عطاء اللہ تارڑ نے حسن مرتضی کے بیان کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے حسن مرتضیٰ کے بیان کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا۔

عطاء تارڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ حسن مرتضیٰ نے جو پیش کش کی ہے اس کا طریقہ بھی وضع کردیں۔

ن لیگ وزیر اعلیٰ کا اعلان کرے، ساتھ دیں گے، پیپلز پارٹی

حسن مرتضیٰ نے کہا کہ شہبازاورحمزہ سےرابطہ کرکےکہیں گےبطوراکثریتی جماعت آگےآئیں،وزارت اعلی ان کا حق بنتا ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں موجودہ صورتحال میں سیٹوں کا فرق کور نہیں ہوتا، پنجاب میں ہم سنگل لارجیسٹ پارٹی تھے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں جہانگیر ترین کا جہاز استعمال ہوا اور آزاد امیدواروں کو بنی گالہ لے جایا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *