Categories
Breaking news

عدنان سمیع بھی لیجنڈ شوکت علی کی وفات پر افسردہ

Advertisement
Advertisement

سابق پاکستانی گلوکار عدنان سمیع نے لیجنڈری فوک گلوکار شوکت علی کی وفات پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ شوکت علی کی موسیقی میں شراکت انمول رہی اور وہ بلاشبہ ایک حیرت انگیز آواز کے مالک تھے۔عدنان سمیع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شوکت علی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان کے لیجنڈ گلوکار شوکت علی کی وفات کی خبر نے انہیں افسردہ کردیا ہے۔‘انہوں نے لکھا کہ ’موسیقی میں ان کی شراکت ناقابلِ فراموش ہے بلاشبہ وہ ایک بہترین آواز رکھتے تھے۔‘اپنے پیغام کے آخر میں انہوں نے شوکت علی کے بلند درجات کی دعا بھی کی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *