
پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عدالت پاکستان کا بہت بڑا مقدمہ سن رہی ہے، یہ مقدمہ پاکستان کے مستقبل اور جمہوریت کا ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہم نے ہمشہ آمریت کے خلاف لڑائی لڑی ہے، اسپیکر کا اختیار ہاؤس کی کارروائی تک ہے۔
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ یہاں غیر قانونی غیر آئینی طریقہ کار اختیار کیا گیا، ہاؤس ووٹنگ کے لیے طے تھا، وزیر کے کہنے پر ڈپٹی اسپیکر رولنگ پڑھ دیتے ہیں۔
پی پی رہنما نے کہا کہ اسپیکر نے بھی آئین ، قانون اوررولز کے مطابق چلنا ہے، صدر مملکت نے خود آئین کو روند ڈالا ہے یہ سب اسکرپٹیڈ ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
تحریک انصاف نے جسٹس (ر) گلزار احمد کو نگران وزیراعظم کیلئے تجویز کردیا
کور کمیٹی کی منظوری کے بعد جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام تجویز کیا گیا، فواد چوہدری
-
فواد چوہدری کا بلاول بھٹو زرداری کو مشورہ
پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر قانون فواد چوہدری نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو مشورہ دے دیا۔
-
پی ٹی آئی کی عظمیٰ کاردار کا متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کار دار نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کردیا
-
وزیر اعظم عمران خان ریڈ زون کے باہر احتجاج میں شرکت کریں گے
وزیر اعظم عمران خان آج پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں شرکت کریں گے۔
-
شہباز شریف کو نگراں وزیراعظم کی مشاورت کا حصہ نہیں بننا تو مرضی، فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ وہ تفصیلات سامنے آئیں جو بہتر نہیں ہیں۔
-
عمران خان بغاوت کے جواز کیلئے غیر ملکی سازش کا سہارا لے رہے ہیں: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان بغاوت کے جواز کیلئے غیر ملکی سازش کا سہارا لے رہے ہیں۔
-
ملک میں غداری ہورہی ہے، آج احتجاج کریں گے : عمران خان
عمران خان پروگرام ’آپکا وزیراعظم آپکے ساتھ‘ میں عوام سے براہِ راست بات چیت میں کہا کہ ملک سے غداری ہورہی ہے۔
-
عمران خان سے ناراض ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں کرائے جانے کا امکان
وزیر اعظم عمران خان کا کل لاہور کا دورہ متوقع ہے، جہاں عمران خان سے ناراض ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں کرائے جانے کا امکان ہے
-
چوہدری سرور کے الزامات، ترجمان وزیراعلیٰ آفس نے مسترد کردیئے
سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے عثمان بزدار پر لگائے گئے الزامات کو ترجمان وزیراعلیٰ آفس نے مسترد کردیا
-
بلڈر سے ڈیڑھ کروڑ بھتہ وصولی، مقامی جیولر کے خلاف مقدمہ درج
-
خاتون اول بشریٰ خان کی دوست فرح خان دبئی روانہ، ذرائع
ذرائع کا بتانا ہے کہ اپوزیشن نے فرح خان پر ٹرانسفر پوسٹنگ میں پیسے لینے کا الزام لگایا تھا۔
-
مصطفی نواز کھوکھر اور شہباز گِل ٹوئٹر پر آمنے سامنے
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اور پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر ٹوئٹر پر آمنے سامنے ہیں۔
-
آئین شکن صدر کے خط کا جواب کیسے دیں، شہباز شریف
انہوں نے کہا کہ صدر، عمران خان اور ڈپٹی اسپیکر نے آئین شکنی کی ہے۔
-
اس ریفرنس کے بعد مستعفی ہونے کا ارادہ رکھتا تھا، اٹارنی جنرل
اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اس ریفرنس کے بعد مستعفی ہونے کا ارادہ رکھتا تھا،موجودہ حالات میں استعفےکامطلب میدان چھوڑنےکےمترادف تھا
-
شہباز گِل کا طنزیہ قہقہے کے ساتھ محمد زبیر سے مصافحہ، ویڈیو وائرل
شہباز گل محمد زبیر سے مصافحہ کرتے ہوئے پوچھتے ہیں کہ کیسے ہیں، آپ کا کیا حال ہے اب؟
-
نگراں وزیراعظم کی تقرری، صدر نے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا
نگراں وزیراعظم کی تعیناتی عمران خان اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے ہوگی، کسی ایک نام پر 3 دن میں اتفاق نہ ہوا تو دونوں شخصیات دو دو نام کمیٹی کو بھیجیں گی۔