Categories
Breaking news

عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

لاہور میں آندھی کے باعث وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کو ہنگامی طور پر لینڈ کروالیا گیا۔

ہواکچھ یوں کہ وزیراعلیٰ پنجاب اسلام آباد سے لاہور آرہے تھے، صوبائی دارلحکومت پہنچتے ہی ان کے ہیلی کاپٹر کا آندھی سے سامنا ہوگا۔

پولیس حکام کے مطابق آندھی کے باعث عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کی ریلوے اسٹیڈیم میں ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی۔

حکام کے مطابق ہنگامی لینڈنگ کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب ایوان وزیراعلیٰ کے روانہ ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر نے اولڈ ایئرپورٹ پر لینڈ کرنا تھی تاہم خراب موسم کے باعث ریلوے اسٹیڈیم میں ہنگامی لینڈنگ کروائی گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *