
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے اہل خانہ کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اُن کے اہل خانہ کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرائے گئے تھے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ذرائع ایوان وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی طبعیت ناساز ہونے پر آج ٹیسٹ کیلیے اُن کا سیمپل لیا گیا تھا۔

x
Advertisement
عثمان بزدار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اللّٰہ تعالی کے فضل و کرم سے فیملی کے تمام افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ الحمد اللّٰہ میری طبیعت میں مزید بہتری آئی ہے، فی الحال قرنطینہ میں ہوں۔
قومی خبریں سے مزید
-
گورنر پنجاب سے ندیم افضل چن کی ملاقات
لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری سرور سے وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی ندیم افضل چن نے ملاقات کی ہے جس کے دوران سیاسی اور دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔
-
کراچی، جناح اسپتال کے قریب لائن سے پانی کی چوری کا سراغ مل گیا
کراچی میں جناح اسپتال کے قریب واٹر بورڈ کی مرکزی لائن سے پانی کی چوری کا سراغ مل گیا۔
-
فضل الرحمٰن فساد کی اصل جڑ ہیں، شیخ رشید
وفاقی وزیر برائے امور داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن فساد کی اصل جڑ ہیں۔
-
زرداری کی مولانا فضل الرحمان کو جلسے میں شرکت کی دعوت
آصف علی زرداری نےجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں شرکت کی دعوت دی۔
-
گوجرانوالہ، جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی
گوجرانوالہ کے علاقے پھلوکی میں جھگڑے کے نتیجے میں شوہر نے مبینہ طور پر تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی۔
-
کورونا کِٹس کیلئے وزارت صحت 300 ملین روپے اپنے بجٹ سے دے: سندھ کابینہ
سندھ کابینہ نے وفاقی حکومت سے درخواست کی ہے کہ کورونا ٹیسٹنگ کٹس خریدنے کیلئے وزارت صحت 300 ملین روپے اپنے بجٹ سے دے۔
-
ریلوے کی 8 مسافر ٹرینوں کی کمرشل مینجمنٹ کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ
پاکستان ریلوے نے 8 مختلف مسافر ٹرینوں کی کمرشل مینجمنٹ کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
-
محمد بخش مہر کے حلیے پر عدالت برہم
سندھ ہائی کورٹ نے درخواستِ ضمانت کی سماعت کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار محمد بخش مہر کے کمرۂ عدالت میں نامناسب حلیےمیں پیش ہونے پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔
-
یہ گھٹیا اپوزیشن ہے، جسے راجکماری ہانک رہی ہے، فردوس عاشق
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ یہ گھٹیا اپوزیشن ہے، جسے راجکماری ہانک رہی ہے، لانگ مارچ اور استعفوں کی گیدڑ بھبکیاں دینے والوں کا ”لونگ گواچ“ چکا ہے، استعفے صرف ڈرامہ ہے، پی ڈی ایم کا ٹولا کبھی استعفے نہیں دے گا۔
-
کیماڑی میں کوئی پراسرار گیس نہیں پھیلی، پولیس
پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے کیماڑی میں کوئی پراسرار گیس نہیں پھیلی ہے۔
-
لاہور میں قائدِاعظم ڈے، کرسمس پر سیکیورٹی پلان مرتب
پنجاب کے دارالخلافہ لاہور کی پولیس نے 25 دسمبر کو یومِ قائدِ اعظم اور کرسمس کی تقریبات کا سیکیورٹی پلان مرتب کر لیا لیا۔
-
گلستانِ جوہر کراچی میں چائنا کٹنگ کیخلاف گرینڈ آپریشن کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں چائنا کٹنگ اور زمینوں پر قبضے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کے ڈی اے کو گلستانِ جوہر میں گرینڈ آپریشن کا حکم دے دیا۔
-
حکومتی اتحادی کسی بھی لمحے علیحدگی کا اعلان کرسکتے ہیں، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ چوہدری سرورپی ڈی ایم کی بجائے اپنے اتحادیوں کی فکر کریں، حکومتی صفوں میں موجودکچھ باضمیر لوگ حکومتی مافیا سے تنگ آچکے ہیں، حکومت کے اتحادی کسی بھی لمحے علیحدگی کا اعلان کرسکتے ہیں۔
-
پنجاب میں سیکیورٹی پلان پر سختی سے عملدر آمد کرایا جائے، وزیر قانون
وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجا کا کہنا ہے کہ کرسمس کےموقع پر مسیحی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی فول پروف بنائی جائے، سعودی شہزادے کی قیام گاہ اور روٹس پر سخت سیکیورٹی کے انتظامات کے علاوہ جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے دورۂ پنجاب پر بھی سیکیورٹی پلان پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے۔
-
BRT گارڈز کے طالب علم پر تشدد کے معاملے پر انکوائری کے احکامات
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر نے پشاور میں بی آر ٹی اسٹیشن پر گارڈز کی جانب سے طالب علم معاذ اقبال پر تشدد کے معاملے پر انکوائری کے احکامات جاری کردیے۔
-
فیصل آباد، تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف اساتذہ کا احتجاج
فیصل آباد میں اساتذہ نے تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف احتجاجی مارچ کیا اور 11 جنوری کے بعد سکول بند نہ رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔