Categories
Breaking news

عثمان بزدار کی باجوڑ بم دھماکے کی مذمت

عثمان بزدار کی باجوڑ بم دھماکے کی مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔

عثمان بزدار نے دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

اُنہوں نے کہا شہداء کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، پوری پاکستانی قوم دہشت گردوں کے خلاف متحد ہے۔

باجوڑ: راغگان ڈیم کےقریب دھماکا، 2پولیس اہلکار شہید

باجوڑمیں راغگان ڈیم کےقریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2پولیس اہلکار شہید ہوگئے، علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ باجوڑمیں راغگان ڈیم کےقریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوئے، علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.