Categories
Breaking news

عثمان بزدار نے ٹی ڈی سی پی چولستان ڈیزرٹ ریزارٹ کا افتتاح کردیا

Advertisement
عثمان بزدار نے ٹی ڈی سی پی چولستان ڈیزرٹ ریزارٹ کا افتتاح کردیا

وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹی ڈی سی پی چولستان ڈیزرٹ ریزارٹ کا افتتاح کردیا۔

Advertisement

صحرائے چولستان میں سیاحتی ڈبل ڈیکر بس سروس کا بھی افتتاح کر دیا۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں تعینات سیکریٹریز مکمل با اختیار ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے قبائلی علاقوں میں ہل ٹورنٹس کے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے ڈیمز بنائے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 13 دروں پر ڈیمز بنانے کی فیزیبلٹی سٹڈی کے لیے نیسپاک سے معاہدہ ہوگیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *