Categories
Breaking news

عبوری ضمانت اس لیے کرائی تاکہ جلسہ خراب نہ ہو، ایازصادق

Advertisement
عبوری ضمانت اس لیے کرائی تاکہ جلسہ خراب نہ ہو، ایازصادق

مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہے کہ عبوری ضمانت اس لیے کرائی ہے تاکہ 13دسمبر کو جلسہ خراب نہ ہو۔

Advertisement

مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے انسداددہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 17 نومبر کو پی ڈی ایم کی میٹنگ ہے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے ہوگا۔

ایاز صادق کا بیان شرمناک ہے، قاسم سوری

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ایاز صادق کا بیان شرمناک ہے۔

x
Advertisement

انہوں نے کہا کہ دعا گو ہیں اللّٰہ کوروناوائرس کی وبا سے محفوظ رکھے۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 2018 میں نواز شریف کے استقبال کے لیے ریلی نکالتے ہوئے ہنگامہ آرائی کے کیس سے متعلق سماعت ہوئی۔

دوران سماعت عدالت نے ایاز صادق ،سلمان رفیق سمیت4 لیگی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

ایاز صادق کا بیان بالکل درست تھا: احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کا بیان بالکل درست تھا، پائلٹ کو چھوڑنا ہی تھا تو دو سے چار روز انتظار کرلیا جاتا.

عدالت نے پولیس کو 16نومبر تک ملزمان کی گرفتاری سے روک دیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *