Categories
Breaking news

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ کو پیش نہ کرنے پر نوٹسز جاری

دانیہ شاہ—فائل فوٹو
دانیہ شاہ—فائل فوٹو

کراچی کی عدالت نے مرحوم ایم این اے عامر لیاقت کی تیسری سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ کو پیش نہ کرنے پر نوٹسز جاری کر دیے۔

سیشن جج شرقی کراچی نے دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی۔

دورانِ سماعت ایف آئی اے کی تفتیشی افسر عدالت میں پیش ہوئیں۔

ایف آئی اے کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت پر دلائل کے لیے مہلت دی جائے۔

عدالت نے مدعیٔ مقدمہ کو پیش نہ کرنے پر نوٹسز جاری کر دیے۔

یہ بھی پڑھیے

عدالت نے دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 29 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ مرحوم ایم این اے عامر لیاقت کی تیسری سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *