Categories
Breaking news

“عامر لیاقت کی حالت تشویشناک” پی ٹی رکنِ قومی اسمبلی کے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کیے جانے والے ٹویٹ نے لوگوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔

عامر لیاقت حسین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا ہے"عامر لیاقت حسین کی حالت تشویش ناک ساؤتھ سٹی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔"

یہ ٹویٹ آنے کے بعد لوگ تشویش میں مبتلا ہیں کہ انہیں کیا ہوا ہے کیونکہ اس سے پہلے نہ تو کوئی ایسی خبر سامنے آئی اور نہ ہی ان کے ٹویٹ میں ہی یہ واضح کیا گیا ہے ۔

عامر لیاقت حسین کی حالت تشویش ناک ساؤتھ سٹی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے

کرپشن الزامات، ڈی جی کے ڈی اے سمیت تین افراد گرفتار

— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) December 30, 2021

صحافی سبوخ سید نے اپنے ٹویٹ میں لکھا "تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے یہ خبر شیئر کی گئی ہے کہ انہیں تشویش ناک حالت میں ساؤتھ سٹی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ان کا فون نہیں مل رہا ، کوئی وجہ بتا سکتا ہے کہ انہیں کیا ہوا ہے ؟"

ایک اور پاکستانی کھلاڑی کا بگ بیش لیگ سے معاہدہ طے پاگیا

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے یہ خبر شیئر کی گئی ہے کہ انہیں کی حالت تشویش ناک حالت میں ساؤتھ سٹی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ان کا فون نہیں مل رہا ، کوئی وجہ بتا سکتا ہے کہ انہیں کیا ہوا ہے ؟

— Sabookh Syed | سبوخ سید (@SaboohSyed) December 30, 2021

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

مزید :

Breaking Newsقومیعلاقائیسندھکراچی

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.