
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے بسترِ علالت سے اپنے چاہنے والوں کو نئے سال کی مبارکباد دی ہے۔
عامر لیاقت نے اسپتال سے اپنے چاہنے والوں اور فوجی جوانوں کو نئے سال کی خوشیوں ک مبارکباد پیش کرتا پیغام شیئر کیا۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’بستر علالت سے اہل وطن اور کنڑول لائن چوکس شوقِ شہادت کے لیے گرویدہ تمام سر بہ کف جوانان پاکستان کو نیا برس مبارک۔‘
Table of Contents
عامر لیاقت حسین کی حالت تشویشناک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی طبیعت شدید ناساز ہوگئی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز عامر لیاقت کی حالت تشویشناک ہونے پر اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔
بعد ازاں بتایا گیا تھا کہ اُن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کی سرکاری اراضی پر قبضہ
سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈولپمنٹ جاوید اختر محمود کا کہنا ہے کہ پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کی سرکاری اراضی پر قبضہ ہو گیا ہے
-
لیہ میں کراچی کی پولیس پارٹی پر حملہ، گرفتار ملزم چھڑا لیا
کراچی کی پولیس پارٹی پر پنجاب کے ضلع لیہ میں مسلح افراد نے حملہ کر کے گرفتار ملزم کو چھڑا لیا۔
-
وزیرِ اعظم عمران خان کا عالمی اسکالرز کیساتھ مکالمہ
وزیرِ اعظم عمران خان کا عالمی مذہبی اسکالرز کے ساتھ مکالمہ ہوا ہے۔
-
سابق ڈی جی FIA بشیر میمن کی حفاطتی ضمانت منظور
سندھ ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی 15 دن کے لیے حفاطتی ضمانت منظور کر لی۔
-
60 سال سے جاری زمین کے تنازع کا فیصلہ سُنادیا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے 60 سال سے جاری زمین کے تنازع کا فیصلہ سنادیا، 120 کنال اراضی 1962ء کے نرخ پر خریدنے کی درخواست خارج کردی
-
بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والوں کو سخت سزا دلوائی جائے گی، شہباز گِل
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا نے نون لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
صحت کارڈ کا آغاز کے پی سے کیا گیا تھا، مراد سعید
وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کا آغاز خیبر پختونخوا سے کیا گیا تھا جس سے ملک کے ہر اسپتال میں علاج ممکن ہے
-
لیڈی سوشل ورکر قتل، عدالت نے ملزم کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی نے لیڈی سوشل ورکر صباء کے قتل میں ملوث ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
-
بلال یاسین پر گولیاں کس نے چلائیں؟
پاکستان مسلم لیگ نون کے رکنِ پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر لاہور میں گولیاں کس نے چلائیں؟ ملزمان کہاں سے آئے؟ کہاں گئے؟ اس حوالے سے ملزمان کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔
-
لاہور: اومی کرون پھیلنے لگا، مزید 49 کیسز رپورٹ
ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور سمیت پنجاب بھر میں اومی کرون تیزی سے پھیلنے لگا، دیگر ویرینٹ کے کورونا کیسز میں بھی ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔
-
پاکستان: مکمل کورونا ویکسینیٹڈ افراد 7 کروڑ سے متجاوز
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 38 ویں نمبر پر آگیا، کورونا کیسز کی شرح 1 فیصد سے اوپر آچکی ہے، جبکہ یہاں مکمل ویکسینیٹڈ افراد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئے۔
-
پاک بحریہ کے 2 افسران کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے 2 افسران کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے
-
جنید صفدر کی بلال یاسین پر حملے کی مذمت
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزاے جنید صفدر نے لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
سرجانی، نیو کراچی میں 2 حادثات، 2 افراد جاں بحق، منی بس جلا دی گئی
کراچی ویسٹ زون کے علاقے نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں پیش آنے والے 2 الگ الگ ٹریفک حادثات میں 1 بچے سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1 بچہ زخمی ہو گیا۔
-
کراچی: سپر ہائی وے پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی
کراچی شرقی کے علاقے سپر ہائی وے پر فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
-
نئے سال میں تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر ہمیں تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے